Banner
Daily Sahafat Quetta
August 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہبدمست زندگیسسٹم کی ناکامی کے اسباب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، آغا حسین مقدسیمعروف قبائلی و سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالرحیم رخشانی انتقال کر گئےقبو شاخ میں پانی کا سنگین بحران، زمینداروں کا خشک نہر میں احتجاج، ایریگیشن حکام کو 24 گھنٹے کا آخری الٹی میٹمگنداخہ میں ترقیاتی منصوبوں کا سفر جاری، ڈاکٹر جاوید جمالی کی کارکردگی کو عوامی خراجِ تحسیناقلیتی طلبہ کے 2 فیصد تعلیمی کوٹے پر عملدرآمد کی رپورٹ جاری کی جائے، منارٹی فورم کا مطالبہفاطمہ جناحؒ کی جدوجہد، دیانت اور قومی خدمات تاریخ کا روشن باب ہیں، فیصل خان جمالیبلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہبدمست زندگیسسٹم کی ناکامی کے اسباب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، آغا حسین مقدسیمعروف قبائلی و سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالرحیم رخشانی انتقال کر گئےقبو شاخ میں پانی کا سنگین بحران، زمینداروں کا خشک نہر میں احتجاج، ایریگیشن حکام کو 24 گھنٹے کا آخری الٹی میٹمگنداخہ میں ترقیاتی منصوبوں کا سفر جاری، ڈاکٹر جاوید جمالی کی کارکردگی کو عوامی خراجِ تحسیناقلیتی طلبہ کے 2 فیصد تعلیمی کوٹے پر عملدرآمد کی رپورٹ جاری کی جائے، منارٹی فورم کا مطالبہفاطمہ جناحؒ کی جدوجہد، دیانت اور قومی خدمات تاریخ کا روشن باب ہیں، فیصل خان جمالی

کوئٹہ میں ایرانی پٹرول کی قیمت 390 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی


جبکہ بعض جگہوں پر اس سے بھی زیادہ ریٹ بتایا جا رہا ہے مگر افسوس ایرانی پیٹرول معافیاں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوئی جبکہ کئی دنوں سے ضلعی انتظامیہ ان کے خلاف کارروائی کا ڈھنڈھورا پیٹتی رہی ھے مگر جب ایرانی پیٹرول کے خلاف کارروائی کی باتیں ہورہی تھیں اس وقت ایرانی پیٹرول220 اور 230 روپئے فروخت ھورہا تھا یہ انتظامیہ کی عجیب کاروائی ھے کہ ایرانی پیٹرول سستا ھونے کے بجائے 400 روپئے میں فروخت ھورہا ھے جس کی وجہ سے شاید بھی بڑھ گئی ھوگی جس میں بڑی کرامت اور طاقت ھے کہ حکومت اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سمیت ضلعی انتظامیہ کو کوئٹہ کے غریب اور سفید پوش شہریوں کے عزاب نظر آنا بند ہو گئے ہیں اور غالباً یہی وجہ ھے کہ معافیا دونوں ہاتھوں سے عوام کو لوٹ رہی ہے بلکہ خون چوس رہی ہے اور کوئی پرسان حال نہیں

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *