Banner
Daily Sahafat Quetta
August 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کیا محکمہ جنگلات بلوچستان میں واقعی تبدیلی آ گئی؟سید غضنفر عباس کی برسی، قومی خدمات کو خراجِ عقیدتسکھر ریلوے تھانے کے چھوٹے منشی کے خلاف شکایات، غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہسریاب نادرا سینٹر کی سیکنڈ شفٹ بند کرنا عوام کے ساتھ ناانصافی ہے، مولانا محمد طاہر توحیدیجانوری برادری نے شیر افضل عرف وقار جانوری کو سرداری پگ کے لیے حمایت دے دیمحمد جنید مشتاق بھٹی نائب صدر مسلم لیگ لیبرونگ لاہور مقرر،نوٹیفکیش جاریغیر جمہوری طریقوں سے اقتدار میں آنے والوں نے ملک کو نقصان پہنچایا، مولانا عبدالرحمن رفیقاقبال کی فکر میں انسانی آزادی، انصاف اور خودی بنیادی اصول ہیں، ڈاکٹر محمد عارف خانسورینج: 34 قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دلخراش سانحہ ہے، کاشف حیدریمیڈیا ورکرز کے مسائل کا حل حکومت کی زمہ داری ہے، بی ایم ایفکیا محکمہ جنگلات بلوچستان میں واقعی تبدیلی آ گئی؟سید غضنفر عباس کی برسی، قومی خدمات کو خراجِ عقیدتسکھر ریلوے تھانے کے چھوٹے منشی کے خلاف شکایات، غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہسریاب نادرا سینٹر کی سیکنڈ شفٹ بند کرنا عوام کے ساتھ ناانصافی ہے، مولانا محمد طاہر توحیدیجانوری برادری نے شیر افضل عرف وقار جانوری کو سرداری پگ کے لیے حمایت دے دیمحمد جنید مشتاق بھٹی نائب صدر مسلم لیگ لیبرونگ لاہور مقرر،نوٹیفکیش جاریغیر جمہوری طریقوں سے اقتدار میں آنے والوں نے ملک کو نقصان پہنچایا، مولانا عبدالرحمن رفیقاقبال کی فکر میں انسانی آزادی، انصاف اور خودی بنیادی اصول ہیں، ڈاکٹر محمد عارف خانسورینج: 34 قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دلخراش سانحہ ہے، کاشف حیدریمیڈیا ورکرز کے مسائل کا حل حکومت کی زمہ داری ہے، بی ایم ایف

کوئٹہ میں نمازِ عیدالاضحیٰ کے اوقات


جامع مسجد قباء پشتونستان چوک نواں کلی کوئٹہ
خطیب مفتی حبیب الرحمن
6:15 بجے

جامع مسجد مولانا نور محمد مدرسہ پشتون آباد
خطیب: مولانا سعید احمد
6:15 بجے

جامع مسجد قباء بھوسہ منڈی نزد مندوخیل آباد
خطیب مفتی محمد سلیم احسن
6:45 بجے

گول جامع مسجد سیٹلائٹ ٹاؤن
خطیب مولانا محمود
7:00 بجے

جامع مسجد ملک سکندر خان نواں کلی
خطیب مولانا قاری جمعہ خان
7:00 بجے

جامعہ دارالعلوم نورالمدارس جامع مسجد قاضی ٹاؤن نزد کلی فقیرآباد موسیٰ کالونی سریاب
خطیب و امام مولانا مفتی امین اللہ منیب
7:00 بجے

مدرسہ جامعہ انوار القرآن مصطفیٰ آباد
خطیب مولوی علی نواز
7:00 بجے

جامع مسجد بیت الرحمن زرغون آباد نواں کلی
خطیب مفتی رفیع اللہ ظفر
7:00 بجے

دارالعلوم صدیقیہ بلوچستان میاں غنڈی
خطیب مولانا رفیع اللہ
7:15 بجے

مسجد عمر فاروق سبزی منڈی ہزارگنجی
خطیب مولانا فضل الرحمن صدیقی
7:15 بجے

مسجد نور کلی حبیب ہزارگنجی
خطیب: مولانا عطاء محمد مینگل
7:15 بجے

مسجد قباء نورزئی کالونی کلی حاجی ندا محمد سریاب کسٹم
خطیب مفتی آغا محمد محمدی
7:15 بجے

مسجد یوسف نیو کاہان مری کیمپ ہزارگنجی
خطیب مولانا نصر اللہ منصور
7:30 بجے

عید گاہ سونا خان ہزارگنجی
خطیب مولانا شیخ عبدالاحد
7:30 بجے

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *