Banner
Daily Sahafat Quetta
September 24, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مسلم باغ پولیس کی دبنگ کاروائی، چار ملزمان گرفتار، مسروقہ گاڑی برآمدپشتون ثقافت مہمان نوازی، بہادری اور رواداری کی علامت ہے، ماجد سلیمپاکستان کا تعلیمی نظام ، کتابیں بدل گئیں، تعلیم کب بدلے گی؟TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1520/23-9-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1509/23-9-2026قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی، محمد علی جمالیمہنگائی اور بے روزگاری عوام کیلئے عذاب بن چکی ہے، مولانا قاری مہراللہامن و امان اور جرائم کی روک تھام کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے، محمد علی جمالیجرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروش قانون کی گرفت میں، 4 ملزمان گرفتارسید عابد بخآری کی وفات سے صحافت کا ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے ، شیخ فریدمسلم باغ پولیس کی دبنگ کاروائی، چار ملزمان گرفتار، مسروقہ گاڑی برآمدپشتون ثقافت مہمان نوازی، بہادری اور رواداری کی علامت ہے، ماجد سلیمپاکستان کا تعلیمی نظام ، کتابیں بدل گئیں، تعلیم کب بدلے گی؟TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1520/23-9-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1509/23-9-2026قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی، محمد علی جمالیمہنگائی اور بے روزگاری عوام کیلئے عذاب بن چکی ہے، مولانا قاری مہراللہامن و امان اور جرائم کی روک تھام کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے، محمد علی جمالیجرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروش قانون کی گرفت میں، 4 ملزمان گرفتارسید عابد بخآری کی وفات سے صحافت کا ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے ، شیخ فرید

کوئٹہ میں ناجائز منافع خوروں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن جاری گوشت و دودھ فروشوں پر کارروائیاں، 45 افراد گرفتار


وزیر اعلیٰ بلوچستان کے وژن اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کے احکامات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کی جانب سے شہر بھر میں ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائیاں اور آپریشن جاری ہیں۔

کارروائیوں کے دوران گوشت فروشوں، دودھ فروشوں اور تندوروں کے خلاف سخت ایکشن لیا گیا۔
●120 پوائنٹس کا دورہ
●45 افراد گرفتار کرکے جیل منتقل
●12 دکانیں اور فوڈ پوائنٹس سیل

اسسٹنٹ کمشنر سٹی محمد امیر حمزہ اور اسپیشل مجسٹریٹ اعجاز حسین کھوسہ نے فوڈ اتھارٹی کے ہمراہ شہر بھر میں مختلف فوڈ پوائنٹس کے خلاف کارروائیاں کیں۔

اسسٹنٹ کمشنر صدر محمد یوسف ہاشمی اور اسپیشل مجسٹریٹ حسیب سردار نے نواں کلی، ائیرپورٹ روڈ اور شابو کے علاقوں میں کارروائیاں کیں۔

اسسٹنٹ کمشنر کچلاک کی زیر نگرانی کچلاک بازار میں بھی کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔

اسسٹنٹ کمشنر سریاب مصور احمد اچکزئی اور اسپیشل مجسٹریٹ عزت اللہ کی زیر نگرانی سریاب روڈ کے مختلف علاقوں میں بھی ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائیاں کی گئیں۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سرکاری نرخنامے پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنایا جائے گا اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رئیگی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *