Banner
Daily Sahafat Quetta
November 8, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہباز صاحب پیٹرول کی قیمت میں کمی کا فائدہ عوام کو پہنچایا جائے، نواز شریف کی ملاقات میں گفتگو’پاکستان کی ہندو برادری قومی زندگی کا لازمی حصہ ہے‘، دیوالی کے موقع پر صدر اور وزیر اعظم کاخصوصی پیغامپاکستان کے انتظامی نقشے میں تبدیلی کی تجویز زیر غور، 12 صوبے اور ملک گیر ریفرنڈم کرانے پر غورغیر شادی شدہ اور طلاق یافتہ بیٹیوں کو پنشن سے محروم کرنے کے احکامات کالعدم قرارمولانا فضل الرحمان کو اگر حکومت میں حصہ ملتا تو وہ چپ کا روزہ رکھتے، گورنر کے پیپنجاب کے 2 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاریحوثیوں کا سعودی عرب میں یکے بعد دیگرے چھ فوجی حملوں کا دعویٰدیا میر بھاشا ڈیم منصوبہ، ٹھیکیدار کو کروڑوں کا فائدہ پہنچایا گیا، آڈیٹر جنرلخضدار: زیرو پوائنٹ کے قریب ٹریفک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحقسردار منظور کاکڑ کی آغا عبداللہ جان احمدزئی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیتشہباز صاحب پیٹرول کی قیمت میں کمی کا فائدہ عوام کو پہنچایا جائے، نواز شریف کی ملاقات میں گفتگو’پاکستان کی ہندو برادری قومی زندگی کا لازمی حصہ ہے‘، دیوالی کے موقع پر صدر اور وزیر اعظم کاخصوصی پیغامپاکستان کے انتظامی نقشے میں تبدیلی کی تجویز زیر غور، 12 صوبے اور ملک گیر ریفرنڈم کرانے پر غورغیر شادی شدہ اور طلاق یافتہ بیٹیوں کو پنشن سے محروم کرنے کے احکامات کالعدم قرارمولانا فضل الرحمان کو اگر حکومت میں حصہ ملتا تو وہ چپ کا روزہ رکھتے، گورنر کے پیپنجاب کے 2 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاریحوثیوں کا سعودی عرب میں یکے بعد دیگرے چھ فوجی حملوں کا دعویٰدیا میر بھاشا ڈیم منصوبہ، ٹھیکیدار کو کروڑوں کا فائدہ پہنچایا گیا، آڈیٹر جنرلخضدار: زیرو پوائنٹ کے قریب ٹریفک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحقسردار منظور کاکڑ کی آغا عبداللہ جان احمدزئی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت

شہباز صاحب پیٹرول کی قیمت میں کمی کا فائدہ عوام کو پہنچایا جائے، نواز شریف کی ملاقات میں گفتگو

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف سے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ براہِ راست عوام تک پہنچایا جائے اور مہنگائی پر قابو پانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات کی، جو تقریباً ڈیڑھ گھنٹے جاری رہی۔ ملاقات کے دوران شہباز شریف نے انہیں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال سے آگاہ کیا۔

اس موقع پر نواز شریف نے کہا کہ شہباز صاحب، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو ملنا چاہیے۔ مہنگائی کو کنٹرول کرنا ہی عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے مترادف ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایسی پالیسیاں بنائی جائیں جن سے روزمرہ استعمال کی اشیا کی قیمتوں میں کمی آئے۔ مسلم لیگ (ن) کی کوشش رہی ہے کہ ایسی پالیسیاں تشکیل دی جائیں جن کا براہِ راست فائدہ عوام تک پہنچے۔

ملاقات کے بعد وزیراعظم شہباز شریف جاتی امرا سے واپس روانہ ہوگئے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *