Banner

سونے کی قیمتوں میں 3 روزہ وقفے کے بعد بڑا اضافہ

Share

Share This Post

or copy the link

سونے کی قیمتوں میں 3 روزہ وقفے کے بعد بڑا اضافہ
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 111 ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 666ڈالر کی سطح پر آگئی

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 3 روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 111 ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 666ڈالر کی سطح پر آگئی۔

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے سبب فی تولہ سونے کی قیمت بھی 11ہزار 100روپے کے اضافے سے 4لاکھ 88ہزار 962روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت 9ہزار 517روپے بعھ کر 4لاکھ 19ہزار 206روپے کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح، فی تولہ چاندی کی قیمت 223 روپے کے اضافے سے 8ہزار 072 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 191روپے کے اضافے سے 6ہزار 920روپے کی سطح پر آگئی۔

سونے کی قیمتوں میں 3 روزہ وقفے کے بعد بڑا اضافہ

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us