Banner

صحافی کسی بھی مہذب معاشرے کی آنکھ اور آواز ہوتے ہیں،سید بلال حیدر کاظمی

Share

Share This Post

or copy the link

صحافی کسی بھی مہذب معاشرے کی آنکھ اور آواز ہوتے ہیں،سید بلال حیدر کاظمی

آزادی صحافت ایک مضبوط اور مستحکم ریاست کی بنیاد ہے۔معروف سماجی ورکر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق معروف سماجی کارکن سید بلال حیدر کاظمی نے کہا کہ صحافی کسی بھی مذہب معاشرے کی آنکھ اور آواز ہوتے ہیں۔ وہ حقائق کو سامنے لانے، عوام کے مسائل اجاگر کرنے اور جمہوریت کی مضبوطی میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آزادی صحافت ایک مضبوط اور مستحکم ریاست کی بنیاد ہے، اور صحافیوں کو درپیش چیلنجز کے باوجود انکی خدمات قابل تحسین ہیں۔معروف سماجی ورکر سید بلال حیدر کاظمی نے عالمی یوم صحافت کے موقع پر بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ معاشرے کی بہتری کیلئے ضروری ہے کہ صحافیوں کو مکمل تحفظ، آزادی اور باعزت ماحول فراہم کیا جائے تا کہ وہ بلا خوف و خطر اپنی ذمہ داریاں ادا کر سکیں انہوں نے مزید کہا کہ تمام صحافیوں کو سلام و خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔

صحافی کسی بھی مہذب معاشرے کی آنکھ اور آواز ہوتے ہیں،سید بلال حیدر کاظمی

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us