Banner
Daily Sahafat Quetta
September 25, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جماعتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے رابطے اور نظم و ضبط مضبوط بنایا جائے، مفتی سمیع الحقمستونگ روڈ حادثے میں محمد ابراہیم کرد عرف بابو جاں بحق محمد ابراہیم کرد کی فاتحہ خوانی سردار عزیر احمد لہڑی اسٹریٹ میں جاریمعیاری تعلیم اور بہتر تعلیمی ماحول اولین ترجیح ہے، ماجد سلیممسلم باغ میں آل پارٹیز کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات پر عملدرآمد کا مطالبہسید عبدالروف آغا پشین چیمبر آف کامرس کے صدر منتخب، اورنگزیب خان ترین سینئر نائب صدراورنجیب اللہ پشین چیمبر کے نائب صدر منتخب ہوگئےحکومت اور اپوزیشن اشتعال انگیزی سے گریز کریں،اراکین بلوچستان اسمبلینوجوانوں کی تعلیم اور ہنرمندی کے فروغ پر توجہ دی جائے، شعیب نوشیروانیپاکستان بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی کوششیں ضروری ہیں، کیس لاہورپی ای سی نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں نوجوان انجینئرز کے لیے دوسرا پرسنالٹی ڈویلپمنٹ پروگرام شروع کر دیاغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری ختم کی جائے، گورنر بلوچستانجماعتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے رابطے اور نظم و ضبط مضبوط بنایا جائے، مفتی سمیع الحقمستونگ روڈ حادثے میں محمد ابراہیم کرد عرف بابو جاں بحق محمد ابراہیم کرد کی فاتحہ خوانی سردار عزیر احمد لہڑی اسٹریٹ میں جاریمعیاری تعلیم اور بہتر تعلیمی ماحول اولین ترجیح ہے، ماجد سلیممسلم باغ میں آل پارٹیز کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات پر عملدرآمد کا مطالبہسید عبدالروف آغا پشین چیمبر آف کامرس کے صدر منتخب، اورنگزیب خان ترین سینئر نائب صدراورنجیب اللہ پشین چیمبر کے نائب صدر منتخب ہوگئےحکومت اور اپوزیشن اشتعال انگیزی سے گریز کریں،اراکین بلوچستان اسمبلینوجوانوں کی تعلیم اور ہنرمندی کے فروغ پر توجہ دی جائے، شعیب نوشیروانیپاکستان بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی کوششیں ضروری ہیں، کیس لاہورپی ای سی نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں نوجوان انجینئرز کے لیے دوسرا پرسنالٹی ڈویلپمنٹ پروگرام شروع کر دیاغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری ختم کی جائے، گورنر بلوچستان

مدارس رجسٹریشن ایکٹ کی خلاف ورزی آئین پر حملہ ہے، حافظ حمد اللہ


جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی رہنماء سینیٹر مولانا حافظ حمد اللہ کا مدارس کے حوالے سے ردعمل ۔

مدارس رجسٹریشن ایکٹ کی خلاف ورزی آئین پر حملہ ہے۔ حافظ حمد اللہ

بلوچستان حکومت وفاقی قانون ماننے سے انکاری ہے۔ حافظ حمد اللہ

صدرِ پاکستان کے دستخط شدہ قانون کو نظرانداز کرنا آئین شکنی ہے۔ حافظ حمد اللہ

موجودہ حکومت عوامی مینڈیٹ کے بجائے زور پر قائم ہے۔ حافظ حمد اللہ

مدارس کے خلاف سازشیں پہلے بھی ناکام ہوئیں، آج بھی ہوں گی۔ حافظ حمد اللہ

انگریز دور میں بھی دین کو ختم کرنے کی کوششیں ناکام رہیں۔ حافظ حمد اللہ

وزیر اعلیٰ اپنی مرضی سے نہیں بنے، فیصلے کہیں اور ہوئے۔ حافظ حمد اللہ

سرفراز بگٹی کے استعفے کا مطالبہ درست ہے۔ حافظ حمد اللہ

موجودہ حکومت زیادہ دیر قائم نہیں رہ سکتی۔ حافظ حمد اللہ

سہولت کاروں کے اشارے پر حکومت ختم ہو سکتی ہے۔ حافظ حمد اللہ

جو اپنی مرضی سے نہیں آتا، وہ اپنی مرضی سے جا بھی نہیں سکتا۔ حافظ حمد اللہ

ماضی کی طرح موجودہ حکومت بھی عدم اعتماد کا شکار ہو سکتی ہے۔ حافظ حمد اللہ

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *