Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟معروف اداکار اور موسیقار خالد نظامی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئےکیچ میں مزدوروں کے قتل کی مذمت، دہشتگردوں کو انجام تک پہنچائیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستانکوئٹہ کے ترقیاتی منصوبوں اور ٹریفک نظام سے متعلق بلوچستان ہائیکورٹ کے اہم احکاماتپانی ، نعمت بھی ، ذمہ داری بھی۔۔۔پاکستان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کیلئے فریقین سے رابطے میں ہے ،ترجمان دفتر خارجہڈی آئی خان ، پولیس لائنز کے مال خانے میں دھماکا ، بم ڈسپوزل اسکواڈ کے انچارج زخمیجنگل کی حکمرانی اور تماشائی سیاست کا المیہقلات خالق آباد بازار ایک ہفتے بعد دوبارہ کھل گیا، تجارتی سرگرمیاں بحالتربت سے ملنے والی 6 لاشیں مغوی مزدوروں کی نکلیں، بابر یوسفزئیسونے کی قیمت میں پھر اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟معروف اداکار اور موسیقار خالد نظامی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئےکیچ میں مزدوروں کے قتل کی مذمت، دہشتگردوں کو انجام تک پہنچائیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستانکوئٹہ کے ترقیاتی منصوبوں اور ٹریفک نظام سے متعلق بلوچستان ہائیکورٹ کے اہم احکاماتپانی ، نعمت بھی ، ذمہ داری بھی۔۔۔پاکستان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کیلئے فریقین سے رابطے میں ہے ،ترجمان دفتر خارجہڈی آئی خان ، پولیس لائنز کے مال خانے میں دھماکا ، بم ڈسپوزل اسکواڈ کے انچارج زخمیجنگل کی حکمرانی اور تماشائی سیاست کا المیہقلات خالق آباد بازار ایک ہفتے بعد دوبارہ کھل گیا، تجارتی سرگرمیاں بحالتربت سے ملنے والی 6 لاشیں مغوی مزدوروں کی نکلیں، بابر یوسفزئی

پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ناقابلِ تردید شواہد منظرعام پر

پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ناقابلِ تردید شواہد منظرعام پر
7دن گزرنےکےباوجود بھارت پاکستان پرلگائےگئےبےبنیاد الزامات کاایک بھی ثبوت پیش کرنےمیں ناکام رہا، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ناقابلِ تردید شواہد منظرعام پر آ چکے ہیں۔

فالس فلیگ آپریشنزاورسرحد پاردہشتگردی کےذریعےاپنی سیاسی ناکامیوں سےتوجہ ہٹانامودی سرکار کا وطیرہ بن چکاہے۔ بھارتی تربیت یافتہ دہشتگردعبدالمجید کی گرفتاری اوراس سےبرآمد موادنے پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کاپول کھول دیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آرنےپہلگام فالس فلیگ کےچنددن بعد بھارتی ریاستی دہشتگردی سےمتعلق ناقابل تردیدشواہددنیا کےسامنے پیش کیے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرکا کہنا تھا کہ بھارت پاکستان میں دہشتگرد نیٹ ورکس کی سرپرستی کررہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 7دن گزرنےکےباوجود بھارت پاکستان پرلگائےگئےبےبنیاد الزامات کاایک بھی ثبوت پیش کرنےمیں ناکام رہا۔ بھارتی فوج کےحاضرسروس افسران پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیوں کی براہِ راست نگرانی کرتےہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت پاکستان میں دہشتگردوں کوآئی ای ڈیزاوردھماکا خیزموادفراہم کرکے سیکیورٹی فورسزاورعام شہریوں کونشانہ بنارہاہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ فتنۃ الخوارج اورفتنۃ الہندوستان کےدہشتگردبھارتی سرپرستی میں پاکستان میں دہشتگردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہیں ۔ پاکستان دہشت گردوں کی بھارت میں تربیت،علاج سمیت دیگر سہولت کاری کے ناقابل تردید شواہد دنیا بھر کےسامنے رکھ چکا ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *