Banner
Daily Sahafat Quetta
November 2, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
رند قبائل نے ہمیشہ امن و ترقی کے دشمنوں کا مقابلہ کیا، سردار یار محمد رندمنشیات فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں، حاجی محمد خان لہڑیمدارس کی رجسٹریشن کا بل فوری بلوچستان اسمبلی میں پیش کیا جائے،مولانا عبدالواسعبلوچستان کے 31 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی، انعام الحقاصغر خان اچکزئی کو قید کیا جاسکتا ہے، ان کی سوچ کو نہیں، اے این پیچمن میں باکسنگ کلب کی مسماری اور نوجوانوں کے حقوق پر کھلا حملہراولپنڈی این سی سی آئی اے کی کارروائی، شہری سے فراڈ کے ذریعے ہتھیائی گئی 59 لاکھ روپے سے زائد رقم برآمدمیرپورخاص میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد کی جائے، خلیل اللہ خانکلب کے آئین، اتحاد اور نظم و ضبط پر عمل ضروری ہے، نثار محمد مراد بھٹواسامہ بہانہ، افغانستان نشانہ اور ایک امریکن کی گواہیرند قبائل نے ہمیشہ امن و ترقی کے دشمنوں کا مقابلہ کیا، سردار یار محمد رندمنشیات فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں، حاجی محمد خان لہڑیمدارس کی رجسٹریشن کا بل فوری بلوچستان اسمبلی میں پیش کیا جائے،مولانا عبدالواسعبلوچستان کے 31 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی، انعام الحقاصغر خان اچکزئی کو قید کیا جاسکتا ہے، ان کی سوچ کو نہیں، اے این پیچمن میں باکسنگ کلب کی مسماری اور نوجوانوں کے حقوق پر کھلا حملہراولپنڈی این سی سی آئی اے کی کارروائی، شہری سے فراڈ کے ذریعے ہتھیائی گئی 59 لاکھ روپے سے زائد رقم برآمدمیرپورخاص میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد کی جائے، خلیل اللہ خانکلب کے آئین، اتحاد اور نظم و ضبط پر عمل ضروری ہے، نثار محمد مراد بھٹواسامہ بہانہ، افغانستان نشانہ اور ایک امریکن کی گواہی

کپتانی ذمہ داری ہے، بیٹنگ اور کپتانی کو الگ رکھتا ہوں: بابر اعظم

پاکستان کی ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ کپتانی ذمہ داری ہے اور بیٹنگ اور کپتانی کو الگ الگ رکھتا ہوں۔ زلمی ٹی وی کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سٹار کرکٹر کا کہنا تھا کہ  پاکستان روں سال ہونے والا ٹی 20 ورلڈ کپ جیتے گا۔

پاکستانی کپتان کا کہنا تھا کہ وہ ویراٹ کوہلی اور دوسے جتنے بڑے کرکٹرز ہیں ان سے کھیل پر بات کرتے ہیں۔ ورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف میچ ہارنے پر دکھ ہوا، اس دن سو نہیں سکا۔ انشاللہ رواں سال کا ورلڈ کپ جیتیں گے۔ بچپن کے بارے میں بابر اعظم کا کہنا تھا کہ پرانا وقت نہیں بھولا، جب موقع ملے پرانے گھر، پرانے گراؤنڈز جاتا ہوں۔

میزبان کے سوال پر بابر اعظم کا کہنا تھا کہ شاہین اور رضوان دونوں کو ساتھ لیکر چلیں گے کیونکہ دونوں کی اہمیت ایک جیسی ہے۔ ایک سوال پر کپتان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے بعد دوسری پسندیدہ ٹیم نیوزی لینڈ ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *