Banner
Daily Sahafat Quetta
October 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ایس پی انویسٹی گیشن مردان ماریہ مصطفیٰ کی دی پاکستان پریمیئر کالج میں تقریب میں شرکتڈپٹی کمشنر گوہر علی خان کی نگرانی میں بٹگرام بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاریکندھ کوٹ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مسرور احمد بجارانی کی قیادتکان مہترزئی کے انٹر کالج میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب، طلباء کی پُرجوش تقاریرمسلم باغ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم سمیت شہریوں کی شرکتایس ای صادق علی بگٹی کی مسلم باغ آمد، واپڈا ہائیڈرو یونین کے عہدیداروں سے ملاقاتخضدار: ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کے قافلے پر مسلح افراد کی فائرنگ، 3 پولیس اہلکار زخمیگیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باوجود بھاری بل عوام دشمنی ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقکوئٹہ میں بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیاجائے،جمال شاہ کاکڑبلوچستان کے وکلا نظامِ انصاف پر عوامی اعتماد مضبوط بنانے میں کردار ادا کریں، چیف جسٹس پاکستانایس پی انویسٹی گیشن مردان ماریہ مصطفیٰ کی دی پاکستان پریمیئر کالج میں تقریب میں شرکتڈپٹی کمشنر گوہر علی خان کی نگرانی میں بٹگرام بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاریکندھ کوٹ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مسرور احمد بجارانی کی قیادتکان مہترزئی کے انٹر کالج میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب، طلباء کی پُرجوش تقاریرمسلم باغ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم سمیت شہریوں کی شرکتایس ای صادق علی بگٹی کی مسلم باغ آمد، واپڈا ہائیڈرو یونین کے عہدیداروں سے ملاقاتخضدار: ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کے قافلے پر مسلح افراد کی فائرنگ، 3 پولیس اہلکار زخمیگیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باوجود بھاری بل عوام دشمنی ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقکوئٹہ میں بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیاجائے،جمال شاہ کاکڑبلوچستان کے وکلا نظامِ انصاف پر عوامی اعتماد مضبوط بنانے میں کردار ادا کریں، چیف جسٹس پاکستان

راولپنڈی: عمران خان ایک بار پھر اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال منتقل

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھوں کے علاج کے لیے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) منتقل کیا گیا، جہاں انہیں 28 اپریل کو چوتھا انٹرا وٹریئل انجکشن لگایا گیا۔

رپورٹ کے مطابق طریقہ کار سے قبل ماہر امراضِ چشم نے انہیں طبی طور پر مستحکم قرار دیا جبکہ آپٹیکل کوہرینس ٹوموگرافی میں بہتری کے آثار بھی ظاہر ہوئے۔

پمز کے مطابق تمام طبی احتیاطی تدابیر کے تحت مائیکروسکوپی گائیڈنس میں انجکشن لگایا گیا اور یہ عمل ڈے کیئر سرجری کے طور پر کامیابی سے مکمل ہوا۔

علاج کے دوران بانی پی ٹی آئی کی حالت مستحکم رہی اور قبل، دوران اور بعد میں ان کے وائیٹلز نارمل رہے۔

بعد ازاں انہیں ضروری ہدایات اور فالو اپ پلان کے ساتھ ڈسچارج کر دیا گیا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *