Banner
Daily Sahafat Quetta
August 2, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سید غضنفر عباس کی برسی، قومی خدمات کو خراجِ عقیدتسکھر ریلوے تھانے کے چھوٹے منشی کے خلاف شکایات، غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہسریاب نادرا سینٹر کی سیکنڈ شفٹ بند کرنا عوام کے ساتھ ناانصافی ہے، مولانا محمد طاہر توحیدیجانوری برادری نے شیر افضل عرف وقار جانوری کو سرداری پگ کے لیے حمایت دے دیمحمد جنید مشتاق بھٹی نائب صدر مسلم لیگ لیبرونگ لاہور مقرر،نوٹیفکیش جاریغیر جمہوری طریقوں سے اقتدار میں آنے والوں نے ملک کو نقصان پہنچایا، مولانا عبدالرحمن رفیقاقبال کی فکر میں انسانی آزادی، انصاف اور خودی بنیادی اصول ہیں، ڈاکٹر محمد عارف خانسورینج: 34 قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دلخراش سانحہ ہے، کاشف حیدریمیڈیا ورکرز کے مسائل کا حل حکومت کی زمہ داری ہے، بی ایم ایفمنزلِ مقصود، علم، عمل اور انسانیت کا سفر۔۔۔سید غضنفر عباس کی برسی، قومی خدمات کو خراجِ عقیدتسکھر ریلوے تھانے کے چھوٹے منشی کے خلاف شکایات، غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہسریاب نادرا سینٹر کی سیکنڈ شفٹ بند کرنا عوام کے ساتھ ناانصافی ہے، مولانا محمد طاہر توحیدیجانوری برادری نے شیر افضل عرف وقار جانوری کو سرداری پگ کے لیے حمایت دے دیمحمد جنید مشتاق بھٹی نائب صدر مسلم لیگ لیبرونگ لاہور مقرر،نوٹیفکیش جاریغیر جمہوری طریقوں سے اقتدار میں آنے والوں نے ملک کو نقصان پہنچایا، مولانا عبدالرحمن رفیقاقبال کی فکر میں انسانی آزادی، انصاف اور خودی بنیادی اصول ہیں، ڈاکٹر محمد عارف خانسورینج: 34 قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دلخراش سانحہ ہے، کاشف حیدریمیڈیا ورکرز کے مسائل کا حل حکومت کی زمہ داری ہے، بی ایم ایفمنزلِ مقصود، علم، عمل اور انسانیت کا سفر۔۔۔

کوئٹہ میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، 25 افراد گرفتار

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان کے صاف کوئٹہ وژن کے مطابق ضلعی انتظامیہ، میٹروپولیٹن کارپوریشن اور ٹریفک پولیس نے شہر بھر میں تجاوزات کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا۔
25 افراد گرفتار جیل منتقل
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے نواں کلی، نواں کلی بائپاس، جوائنٹ روڈ، ڈبل روڈ، سرکی روڈ اور سریاب روڈ پر سڑکوں پر قائم غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کارروائیاں کیں۔
آپریشن کے دوران مشینری کے ذریعے تجاوزات کو مسمار کیا گیا جبکہ سڑکوں کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بحال کر دیا گیا۔ بار بار نوٹسز کے باوجود خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے 25 افراد کو گرفتار کر کے جیل منتقل کیا گیا، جبکہ متعدد تھڑے بھی مسمار کر دیے گئے۔
ضلعی انتظامیہ نے شہریوں اور دکانداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سڑکوں اور سرکاری املاک پر تجاوزات قائم کرنے سے گریز کریں، بصورت دیگر بلا امتیاز قانونی کارروائی جاری رہے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *