Banner
Daily Sahafat Quetta
August 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
انتخابات میں کامیابی آزاد کشمیر کے عوام کا مسلم لیگ ن کی پالیسیوں پر اعتماد کا ثبوت ہے، وزیراعظمآزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے مسلم لیگ ن کو سادہ اکثریت حاصل ہوگئی، رانا ثنامادرِ انسانیت ڈاکٹر صادقہ شریف شفقت، خدمت اور انسان دوستی کا ایک لازوال استعارہپاکستان طبی کانفرنس سندھ کی غیر متعلقہ افراد سے ہوشیار رہنے کی اپیلاسلام آباد میں تعلیمی ادارے کل سے کھل جائیں گے، محکمہ تعلیم سندھ کا بھی اہم اعلانایم کیو ایم بہادر آباد مرکز میدان جنگ بن گیا، متعدد افراد زخمیکیا محکمہ جنگلات بلوچستان میں واقعی تبدیلی آ گئی؟سید غضنفر عباس کی برسی، قومی خدمات کو خراجِ عقیدتسکھر ریلوے تھانے کے چھوٹے منشی کے خلاف شکایات، غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہسریاب نادرا سینٹر کی سیکنڈ شفٹ بند کرنا عوام کے ساتھ ناانصافی ہے، مولانا محمد طاہر توحیدیانتخابات میں کامیابی آزاد کشمیر کے عوام کا مسلم لیگ ن کی پالیسیوں پر اعتماد کا ثبوت ہے، وزیراعظمآزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے مسلم لیگ ن کو سادہ اکثریت حاصل ہوگئی، رانا ثنامادرِ انسانیت ڈاکٹر صادقہ شریف شفقت، خدمت اور انسان دوستی کا ایک لازوال استعارہپاکستان طبی کانفرنس سندھ کی غیر متعلقہ افراد سے ہوشیار رہنے کی اپیلاسلام آباد میں تعلیمی ادارے کل سے کھل جائیں گے، محکمہ تعلیم سندھ کا بھی اہم اعلانایم کیو ایم بہادر آباد مرکز میدان جنگ بن گیا، متعدد افراد زخمیکیا محکمہ جنگلات بلوچستان میں واقعی تبدیلی آ گئی؟سید غضنفر عباس کی برسی، قومی خدمات کو خراجِ عقیدتسکھر ریلوے تھانے کے چھوٹے منشی کے خلاف شکایات، غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہسریاب نادرا سینٹر کی سیکنڈ شفٹ بند کرنا عوام کے ساتھ ناانصافی ہے، مولانا محمد طاہر توحیدی

وطن کی عزیز کی خلاف کوئی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دینگے، محمد خان لہڑی


کوہٹہ () پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما صوبائی وزیر وزیر بلوچستان حاجی محمد خان لہڑی نے کہا کہ ملکی استحکام اور دفاع کےلیے علماء کرام دینی مدارس لازوال قربانیوں کو فراموش نہیں کرسکتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی رہنما مولانا حافظ، ثناء اللہ ملاقات کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مولانا حافظ ثناء اللہ نے دینی مدارس کو درپیش مسائل کے حوالے سے صوبائی وزیر کواگا کیا صوبائی وزیر حاجی محمد خان لہڑی نے کہا کہ وطن عزیز کی دفاع اور تحفظ ہم سب کی زمہ داری ہے وطن کی عزیز کی خلاف کوئی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے انہوں نے کہا کہ علماء کرام اور دینی مدارس نے ہمیشہ وطن عزیز کی دفاع اور سالمیت کے لیے لے ہمہ تن قربانیاں دی ہے جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا حافظ ثناء اللہ نے صوبائی وزیر حاجی محمد خان لہڑی کو وادی کنچوغی کی دورے کا دعوت دیا صوبائی وزیر بلوچستان نے قبول کرتے ہوئے کہا کہ بھت جلد وادی کنچوغی کا دورہ کرونگا

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *