Banner

عوامی مسائل حل کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے،بخت کاکڑ

Share

Share This Post

or copy the link


صوبائی وزےر صحت بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ عوامی مسائل حل کرنا ہماری اولےن ترجےحات مےں شامل ہے صحت سہولےات عوام تک پہنچانے کے لےے ہر سطح پر اقدامات اٹھارہی ہے آج چےن کے تعاون سے ماں او ر نوازائےد ہ بچوں کی صحت مضبوط بنانے کے منصوبے کا افتتاح کےا جارہا ہے جس سے صحت نظام بہتر اور عوامی فلاح کو فروغ ملے گا ‘ےہ بات انہوں نے مےڈےا کے وفد سے بات چےت کرتے ہوئے کہی‘ انہوں نے کہاکہ سرکاری ہسپتالوں کی حالت بہتر ہونے کے بعد عوام باآسانی اپنا علاج کررہے ہےں جس سے صوبائی حکومت کے عوام دوست فےصلے عوام کے سامنے ہے جس سے نہ صرف حکومتی ارکا ن بلکہ ہمارے مخالفےن بھی اس پر مجبور ہو گئے ہےں کہ وہ سرکاری ہسپتالوں کی بہتری کا اعتراف کرتے ہےں لےکن ہم نے ےہ عہد کےا ہے کہ جب تک مکمل طور پر سرکاری ہسپتالوں مےں عوام کی سہولت کے لےے اقدامات نہےں کےے گئے اس وقت تک چھےن سے نہےں بےٹھےں گے انہوں نے کہاکہ اس سلسلے مےں باہر کے ڈونرز کا بھی تعاون ہمارے ساتھ ہے اس سے قبل بھی کئی بےن الاقوامی ڈونرز کے تعاون سے مختلف شعبہ جات کا افتتاح کےاگےا ہے اور آج اےک بار پھر چےن کے تعاون سے ماں اور نوازائےد ہ بچوں کے صحت سے متعلق اےک اہم منصوبے کا افتتاح کےا جارہا ہے جس مےں وزےراعلیٰ بلوچستان مےر سرفراز بگٹی کا تعاون بھی شامل ہے اور اس منصوبے سے صحت سے متعلق اہم پےشرفت ہوگی

عوامی مسائل حل کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے،بخت کاکڑ

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us