Banner

سرکاری نرخ نامے کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی، محمد یوسف ہاشمی

Share

Share This Post

or copy the link

سرکاری

عوامی شکایات پر ضلعی انتظامیہ کا تندور مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر (صدر) محمد یوسف ہاشمی نے چمن ہاوسنگ، نواں کلی، عالمو چوک اور دیگر علاقوں میں کارروائیاں کیں۔

کارروائیوں کے دوران روٹی کم وزن اور زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا گیا۔ مجموعی طور پر 8 افراد کو گرفتار کرکے جیل منتقل کیا گیا جبکہ 5 تندور سیل کر دیے گئے۔

ضلعی انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ سرکاری نرخ نامے اور وزن کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور عوامی شکایات پر کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی۔

سرکاری نرخ نامے کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی، محمد یوسف ہاشمی

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us