Banner
Daily Sahafat Quetta
September 22, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، 22 ستمبر کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیاTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1473/21-9-2026مبارکباد سید عبدالروف آغا اور سید نقیب اللہ آغا کو چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری پشین بلوچستان کے ایگزیکٹیو ممبر سال برائے 2026-2028 منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، ترجمان چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری بلوچستاننوڈیرو میں بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی پروقار تقریب، فریال تالپور کی شرکتکوئی بچہ پولیو سے بچاؤ کے قطروں سے محروم نہ رہے، ماجد سلیممہنگائی اور معاشی دباو نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنا دی ہے، سردارمنظور احمد کاکڑمولانا محمد ادریس شہید کی شہادت علمی و دینی طبقے کیلئے عظیم نقصان ہے، محمد یوسفپاکستان کی بقا اور سالمیت کیلئے مولانا فضل الرحمان جدوجہد کررہے ہیں،مولانا عبد الواسعملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف بی ایف اے کی کارروائیاں تیز ، 64 یونٹس کی چیکنگ، 14 دودھ فروش جرمانہسماجی بہبود کے اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کیلئے وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، شگفتہ گل عمرانیپیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، 22 ستمبر کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیاTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1473/21-9-2026مبارکباد سید عبدالروف آغا اور سید نقیب اللہ آغا کو چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری پشین بلوچستان کے ایگزیکٹیو ممبر سال برائے 2026-2028 منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، ترجمان چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری بلوچستاننوڈیرو میں بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی پروقار تقریب، فریال تالپور کی شرکتکوئی بچہ پولیو سے بچاؤ کے قطروں سے محروم نہ رہے، ماجد سلیممہنگائی اور معاشی دباو نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنا دی ہے، سردارمنظور احمد کاکڑمولانا محمد ادریس شہید کی شہادت علمی و دینی طبقے کیلئے عظیم نقصان ہے، محمد یوسفپاکستان کی بقا اور سالمیت کیلئے مولانا فضل الرحمان جدوجہد کررہے ہیں،مولانا عبد الواسعملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف بی ایف اے کی کارروائیاں تیز ، 64 یونٹس کی چیکنگ، 14 دودھ فروش جرمانہسماجی بہبود کے اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کیلئے وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، شگفتہ گل عمرانی

معرکہ حق؛ پاک فوج اور عوام کا ناقابلِ تسخیر اتحاد؛ کیپٹن حذیفہ غازی کی بہادری مثال بن گئی

معرکہ حق؛ پاک فوج اور عوام کا ناقابلِ تسخیر اتحاد؛ کیپٹن حذیفہ غازی کی بہادری مثال بن گئی
پاکستان کے عوام نے دشمن کے ہر گمراہ کن پروپیگنڈے اور جھوٹ کا بھرپور منہ توڑ جواب دیا

معرکۂ حق میں بہادری کی اعلیٰ مثال بننے والے کیپٹن حذیفہ غازی کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے پاک فوج ہمیں اپنی جان سے بھی زیادہ پیاری ہے۔

کیپٹن حذیفہ کے مطابق پاکستانی سپاہی وطن کے دفاع کے لیے کسی بھی قربانی سے پیچھے نہیں ہٹے گا، معرکہ حق میں پوری دنیا نے دیکھ لیا کہ کون جیتا اور کون ہارا، افواج پاکستان نے اپنے سے 4 گنا بڑی فوج کو شکست دی۔

کیپٹن حذیفہ کا کہنا تھا کہ ملک اور عوام کے لیے پہلے بھی جانیں دیں اور ہمیشہ دیتے رہیں گے، عددی برتری کے باوجود بزدل دشمن کو میدان جنگ میں بدترین ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا، معرکہ حق نے ثابت کر دیا کہ فتح تعداد سے نہیں، اللہ کی مدد اور جذبہ ایمانی سے ملتی ہے۔

معرکہ حق میں پاک فوج اور پاکستان کے غیور عوام کا ناقابل تسخیر اتحاد دیکھنے میں آیا، پاکستان کے غیور عوام اپنی افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہے۔

پاکستان کے عوام نے دشمن کے ہر گمراہ کن پروپیگنڈے اور جھوٹ کا بھرپور منہ توڑ جواب دیا، پوری پاکستانی قوم نے ایک بار پھر اپنی افواج کے ساتھ وفاداری کا عملی ثبوت دے دیا۔

بنیان المرصوص کی طرح عوام اور افواج پاکستان دشمن کی ہر جارحیت کے خلاف ڈٹ کے کھڑے ہیں۔ جھوٹی خبروں اور افواہوں کے دور میں عوام نے صرف اپنی فوج کے بیانیے پر بھروسہ کیا۔ معرکہ حق نے ثابت کر دیا کہ جب قوم اور فوج ایک ہوں تو ہمیشہ فتح قدم چومتی ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *