Banner
Daily Sahafat Quetta
September 26, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جماعتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے رابطے اور نظم و ضبط مضبوط بنایا جائے، مفتی سمیع الحقمستونگ روڈ حادثے میں محمد ابراہیم کرد عرف بابو جاں بحق محمد ابراہیم کرد کی فاتحہ خوانی سردار عزیر احمد لہڑی اسٹریٹ میں جاریمعیاری تعلیم اور بہتر تعلیمی ماحول اولین ترجیح ہے، ماجد سلیممسلم باغ میں آل پارٹیز کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات پر عملدرآمد کا مطالبہسید عبدالروف آغا پشین چیمبر آف کامرس کے صدر منتخب، اورنگزیب خان ترین سینئر نائب صدراورنجیب اللہ پشین چیمبر کے نائب صدر منتخب ہوگئےحکومت اور اپوزیشن اشتعال انگیزی سے گریز کریں،اراکین بلوچستان اسمبلینوجوانوں کی تعلیم اور ہنرمندی کے فروغ پر توجہ دی جائے، شعیب نوشیروانیپاکستان بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی کوششیں ضروری ہیں، کیس لاہورپی ای سی نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں نوجوان انجینئرز کے لیے دوسرا پرسنالٹی ڈویلپمنٹ پروگرام شروع کر دیاغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری ختم کی جائے، گورنر بلوچستانجماعتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے رابطے اور نظم و ضبط مضبوط بنایا جائے، مفتی سمیع الحقمستونگ روڈ حادثے میں محمد ابراہیم کرد عرف بابو جاں بحق محمد ابراہیم کرد کی فاتحہ خوانی سردار عزیر احمد لہڑی اسٹریٹ میں جاریمعیاری تعلیم اور بہتر تعلیمی ماحول اولین ترجیح ہے، ماجد سلیممسلم باغ میں آل پارٹیز کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات پر عملدرآمد کا مطالبہسید عبدالروف آغا پشین چیمبر آف کامرس کے صدر منتخب، اورنگزیب خان ترین سینئر نائب صدراورنجیب اللہ پشین چیمبر کے نائب صدر منتخب ہوگئےحکومت اور اپوزیشن اشتعال انگیزی سے گریز کریں،اراکین بلوچستان اسمبلینوجوانوں کی تعلیم اور ہنرمندی کے فروغ پر توجہ دی جائے، شعیب نوشیروانیپاکستان بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی کوششیں ضروری ہیں، کیس لاہورپی ای سی نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں نوجوان انجینئرز کے لیے دوسرا پرسنالٹی ڈویلپمنٹ پروگرام شروع کر دیاغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری ختم کی جائے، گورنر بلوچستان

روٹ پرمٹس کا ریکارڈ جلد مکمل ڈیجیٹل کیا جائے، سیکریٹری پی ٹی اے


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق اور ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ نگرانی پی ٹی اے کے ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن کا عمل جاری ہے۔ اس کے حوالے سے سیکرٹری پی ٹی اے اور آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے افسران کا ایک مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ڈیجیٹائزیشن کے عمل پر پیش رفت کے حوالے سے تفصیلی پریزنٹیشن دی گئی۔
اس دوران پی ٹی اے کے روٹ پرمٹس سے متعلق ڈیٹا انٹری کے مختلف پہلوؤں پر سیر حاصل گفتگو کی گئی اور ریکارڈ کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے اقدامات پر غور کیا گیا۔
اس موقع پر سیکریٹری پی ٹی اے بلوچستان نے سافٹ ویئر انجینئرز کو ہدایت کی کہ سسٹم کو جلد از جلد مکمل طور پر فعال کیا جائے تاکہ روٹ پرمٹس کا ریکارڈ باقاعدہ سافٹ ویئر کے ذریعے ڈیجیٹائز کیا جا سکے اور ادارے کے امور میں بہتری لائی جا سکے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *