Banner
Daily Sahafat Quetta
November 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2213/02-11-2026بلوچستان کی خوشحالی پیپلز پارٹی کا نعصب العین ہے،میر عبید گورگیجممبر سازی مہم سے حقیقی آزادی کی جدوجہد کو تقویت ملے گی،صادق آغاگیس لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کے حل کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، نصیر لہڑیتاج، نازیانہ اورقضاءچینی پاکستانی شادیجمعیت علماء اسلام کے کارکنان منفی پروپیگنڈے کا دلیل اور اخلاقیات سے مقابلہ کریں، مولانا عبدالواسع عبدالرحمن رفیقامن و امان، سرمایہ کاروں کا تحفظ اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اولین ترجیح ہے، آئی جی ایف سیچوہدری مقدر حسین عمرہ کی سعادت حاصل کرکے پتوکی واپس پہنچ گئےایس ایچ او تھانہ مدرسہ ، شہروز اقبال فرض شناسی، حسنِ اخلاق اور عوامی خدمت کی روشن مثالTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2213/02-11-2026بلوچستان کی خوشحالی پیپلز پارٹی کا نعصب العین ہے،میر عبید گورگیجممبر سازی مہم سے حقیقی آزادی کی جدوجہد کو تقویت ملے گی،صادق آغاگیس لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کے حل کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، نصیر لہڑیتاج، نازیانہ اورقضاءچینی پاکستانی شادیجمعیت علماء اسلام کے کارکنان منفی پروپیگنڈے کا دلیل اور اخلاقیات سے مقابلہ کریں، مولانا عبدالواسع عبدالرحمن رفیقامن و امان، سرمایہ کاروں کا تحفظ اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اولین ترجیح ہے، آئی جی ایف سیچوہدری مقدر حسین عمرہ کی سعادت حاصل کرکے پتوکی واپس پہنچ گئےایس ایچ او تھانہ مدرسہ ، شہروز اقبال فرض شناسی، حسنِ اخلاق اور عوامی خدمت کی روشن مثال

غیر رجسٹرڈ ادارے قانونی حیثیت کھو دیں گے، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہر اللہ بادینی

کوئٹہ (خ ن)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے ایک سرکلر کے مطابق آپ تمام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ضلع کوئٹہ میں، بلوچستان چیرینیز رجسٹریشن اینڈ ریگولیشن اتھارٹی، تمام فلاحی خیراتی اداروں این جی اوز، فا¶نڈیشن، ٹرسٹ، مدارس، مساجد، ویلفیئر ایسوسی ایشن یونین سوسائٹیز کمیونٹی آرگنائزیشنز کی واحد رجسٹریشن اتھارٹی ہے۔ اس ضمن میں تمام مدارس بشمول و و مدارس جو سو سائٹیز رجسٹریشن ایکٹ 1860، سوشل ویلفیئر آرڈیننس 1961 اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف مذہبی تعلیم (DGRE) یا کسی بھی وفاقی بورڈ کے تحت رجسٹرڈ ہیں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ چیریٹیز ایکٹ ” دی بلوچستان چیریٹیز رجسٹریشن، ریگولیشن اینڈ ٹیسیلیٹیشن ایکٹ 2019 کے تحت اپنی مدارس کی رجسٹریشن کرائیں اور جس کی آخری تاریخ 30 اپریل 2026 ءہے مذکورہ مدت ختم ہونے کی صورت میں آپ کا ادارہ کسی بھی قسم کی رجسٹریشن کا مجاز نہیں رہے گا۔ مزید معلومات کیلئے دیئے گئے نمبر 0819213476 پر رابطہ کریں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *