Banner
Daily Sahafat Quetta
July 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
موسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئےموسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئے

یوٹیوب نے صارفین کیلئے شارٹس سے متعلق منفرد فیچر متعارف کرادیا

یوٹیوب نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور منفرد فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس کا مقصد شارٹس دیکھنے میں زیادہ وقت گزارنے کو کم کرنا ہے۔

اگر آپ یوٹیوب شارٹس پر بے مقصد اسکرولنگ سے پریشان رہتے ہیں تو اب اس عادت پر قابو پانا پہلے سے زیادہ آسان ہو گیا ہے۔ اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے یوٹیوب ایپ میں ایک نیا ٹائم مینجمنٹ فیچر شامل کیا گیا ہے، جو صارفین کو ایپ پر زیادہ وقت گزارنے سے روکنے میں مدد دیتا ہے۔

اس فیچر کے تحت ” شارٹس فیڈ لمٹ ٹائمر” میں ایک نیا آپشن شامل کیا گیا ہے، جہاں اب صارفین 0 منٹ کا انتخاب بھی کر سکتے ہیں۔ اس آپشن کو منتخب کرنے سے شارٹس ویڈیوز مکمل طور پر بند ہو جائیں گی اور مزید ویڈیوز ظاہر نہیں ہوں گی۔

اس سے پہلے کم از کم وقت کی حد 15 منٹ تھی، لیکن اب 0 منٹ کے آپشن کے ذریعے صارفین مکمل طور پر شارٹس فیچر کو غیر فعال کر سکتے ہیں۔

اس فیچر کو استعمال کرنے کے لیے یوٹیوب ایپ کی سیٹنگز میں جا کر “ٹائم مینجمنٹ” سیکشن کھولیں، پھر ” شارٹس فیڈ لمٹ ٹائمر” کو منتخب کر کے اسے فعال کر دیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *