Banner

ہنگو: دہشتگردوں کا پولیس اسٹیشن پر حملہ ناکام، 7 سے 8 دہشتگرد جہنم واصل

Share

Share This Post

or copy the link

پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے ہنگو کے علاقے بگاتو پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا،چوکس اہلکاروں نے بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے دہشتگردوں کو پسپا کر دیا

اطلاع ملنے پر سکیورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی کی اضافی نفری موقع پر پہنچی اور 7 سے 8 دہشتگردوں کو جہـــنم واصـــل کر دیا۔

سکیورٹی فورسز نے علاقے کا گھیراؤ کرلیا کلیئرنس آپریشن جاری

ہنگو: دہشتگردوں کا پولیس اسٹیشن پر حملہ ناکام، 7 سے 8 دہشتگرد جہنم واصل

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us