Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے 14 مختلف ترقیاتی منصوبوں کا ٹینڈر جاریصحبت پور میں ٹف ٹائل اور سیوریج کا منصوبہ مقامی حکومت صحبت پور کی طرف سے ٹینڈر نوٹس جاریاوستہ محمد: روڈ کی بحالی کا 12.44 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتکوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے 14 مختلف ترقیاتی منصوبوں کا ٹینڈر جاریصحبت پور میں ٹف ٹائل اور سیوریج کا منصوبہ مقامی حکومت صحبت پور کی طرف سے ٹینڈر نوٹس جاریاوستہ محمد: روڈ کی بحالی کا 12.44 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف جلد سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف جلد سعودی عرب کا اہم دورہ کریں گے، جسے موجودہ علاقائی صورتحال کے تناظر میں غیر معمولی اہمیت دی جا رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ دورہ سعودی ولی عہد کی خصوصی دعوت پر طے پایا ہے، جبکہ اس کی حتمی تاریخ اور شیڈول مرتب کیا جا رہا ہے۔

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ دورہ ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ مذاکرات کے فوراً بعد ہو رہا ہے، جس کے باعث اس کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔

دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف سعودی قیادت سے ملاقات کریں گے، جس میں مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال، ایران امریکا تعلقات اور دیگر عالمی و علاقائی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا یہ دورہ آئندہ 48 گھنٹوں میں متوقع ہے، جس میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون اور خطے میں امن و استحکام کے حوالے سے بھی اہم پیش رفت کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *