Banner
Daily Sahafat Quetta
September 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان سے یونین کونسلز کے نمائندگان کی ملاقات، مسائل کے حل کے لیے کمیٹی قائم

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان سے یونین کونسلز کے نمائندگان کی ملاقات، مسائل کے حل کے لیے کمیٹی قائم

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے لوکل گورنمنٹ یونین کونسلز کے چیئرمینز اور نمائندگان نے ملاقات کی، جس میں یونین کونسلز سطح پر درپیش چیلنجز اور مسائل پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔

اس موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کرنے کا اعلان کیا، جس کی سربراہی سیکرٹری خزانہ کریں گے جبکہ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بھی کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔ کمیٹی یونین کونسلز نمائندگان کو درپیش امور کا جامع جائزہ لے کر رپورٹ پیش کرے گی اور قابل عمل سفارشات مرتب کرے گی۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ یونین کونسلز کے جائز مسائل کے حل کے لیے مؤثر اور قابل عمل اقدامات اٹھائے جائیں گے، اور حکومت نمائندگان کی جانب سے پیش کردہ مطالبات پر پہلے ہی پیش رفت کر رہی ہے۔ انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ کوئی ایسا وعدہ نہیں کیا جائے گا جو عملی طور پر پورا نہ ہو سکے، اور جائز مطالبات پر سنجیدگی سے غور کیا جائے گا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *