Banner
Daily Sahafat Quetta
July 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
موسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئےموسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئے

جنگ بندی کیلئے پاکستان کی فعال ثالثی کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (ویب ڈیسک): چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کی جانب سے جاری فعال سفارتی اور ثالثی کی کوششوں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خطے میں امن کے قیام کے لیے کی جانے والی تمام مثبت اقدامات کا خیر مقدم کرتا ہے۔

ترجمان کے مطابق، موجودہ صورتحال میں سفارتکاری اور مذاکرات ہی مسائل کا واحد مؤثر حل ہیں۔ چین پاکستان سمیت دیگر ممالک کی جانب سے کشیدگی کم کرنے اور تنازعات کے حل کے اقدامات کو سراہتا ہے اور ان کی مکمل حمایت کرتا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ کشیدگی میں کمی کے لیے مشترکہ کردار ادا کرے اور ایسے اقدامات سے گریز کرے جو صورتحال کو مزید خراب کر سکتے ہیں۔

تجزیہ کاروں کے مطابق یہ موقف ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی سطح پر جنگ بندی اور مذاکرات کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *