Banner
Daily Sahafat Quetta
September 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بشریٰ بی بی کا 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کیخلاف اپیل کی جلد سماعت کے لیے وفاقی آئینی عدالت سے رجوعدورہ لندن کے لئے سرکاری طیارے کا استعمال ، مریم نواز نے ادائیگی کردیجدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے طیارے میں آگ کی اطلاع، مسافروں کا ہنگامی انخلالاک ڈاؤن کسی صورت قبول نہیں، تاجروں پر پابندیاں ناقابلِ برداشت ہیں، کاشف حیدریفیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر مشاورتپاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کیلیے مکمل طور پر سعودی عرب کے ساتھ ہے، دفتر خارجہکراچی میں بینک بھی لوٹے جاتے ہیں، ایسا کچھ نہیں، گورنر بلوچستاننوحصار پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل چوری میں ملوث 3 ملزمان گرفتارآواران میں 3 دہشتگرد ہلاک، سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں قابل تحسین ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستانوزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر صحافی پر مبینہ تشدد کا مقدمہ درجبشریٰ بی بی کا 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کیخلاف اپیل کی جلد سماعت کے لیے وفاقی آئینی عدالت سے رجوعدورہ لندن کے لئے سرکاری طیارے کا استعمال ، مریم نواز نے ادائیگی کردیجدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے طیارے میں آگ کی اطلاع، مسافروں کا ہنگامی انخلالاک ڈاؤن کسی صورت قبول نہیں، تاجروں پر پابندیاں ناقابلِ برداشت ہیں، کاشف حیدریفیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر مشاورتپاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کیلیے مکمل طور پر سعودی عرب کے ساتھ ہے، دفتر خارجہکراچی میں بینک بھی لوٹے جاتے ہیں، ایسا کچھ نہیں، گورنر بلوچستاننوحصار پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل چوری میں ملوث 3 ملزمان گرفتارآواران میں 3 دہشتگرد ہلاک، سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں قابل تحسین ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستانوزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر صحافی پر مبینہ تشدد کا مقدمہ درج

صحت ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

عالمی یوم صحت کے موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ صحت ہر انسان کا بنیادی حق ہے اور ایک صحت مند معاشرہ ہی ترقی کی مضبوط بنیاد فراہم کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عالمی یوم صحت منانے کا مقصد عوام میں صحت کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا اور معیاری طبی سہولیات کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ حکومت بلوچستان صحت کے شعبے کی بہتری کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے اور صوبے کے دور دراز علاقوں تک طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔

وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ مؤثر مانیٹرنگ اور اصلاحات کے باعث ہسپتالوں میں طبی عملے کی غیر حاضری میں نمایاں کمی آئی ہے جو اب ایک فیصد سے بھی کم ہو چکی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن، جدید طبی سہولیات کی فراہمی اور عملے کی حاضری یقینی بنانے کے لیے مؤثر نظام متعارف کرایا گیا ہے۔

میر سرفراز بگٹی نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ہر شہری کو اس کی دہلیز پر معیاری علاج کی سہولت فراہم کرنا حکومت کا وژن ہے، اور صحت کے شعبے میں بہتری کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *