Banner
Daily Sahafat Quetta
September 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بی ایم سی ہسپتال میں فارمیسی گریجویٹس سے انٹرن شپ فیس طلب کرنا ناقابلِ قبول ہے، ایکشن کمیٹیحاجی عبدالواحد لالا کے انتقال پر سردار منظور احمد خان کاکڑ کا اظہارِ افسوسسعودی سلامتی پر سمجھوتا ناممکن؛ پاکستان دفاع کیلیے ہرحد پار کرنے کو تیارہے، ڈی جی آئی ایس پی آرپیٹرولیم مصنوعات کی مسلسل بڑھتی قیمتیں، گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بڑا اضافہپاکستان استحکام سے سرمایہ کاری اور وسیع تر سرمایہ تشکیل کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1443/17-9-2026پاکستان کی جمہوری اسمبلیوں میں 30فیصد نوجوانوں ہیں ،مینا مجید بلوچعوامی شاہراہوں اور سڑکوں پر تجاوزات برداشت نہیں کی جائینگی ،مہراللہ بادینیمریضوں کا تحفظ صحت کے موثر نظام کی بنیادی ترجیح ہے،وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان میں امن و استحکام کےخلاف ہر سازش کو ناکام بنایا جائےگا،سرفراز بگٹیبی ایم سی ہسپتال میں فارمیسی گریجویٹس سے انٹرن شپ فیس طلب کرنا ناقابلِ قبول ہے، ایکشن کمیٹیحاجی عبدالواحد لالا کے انتقال پر سردار منظور احمد خان کاکڑ کا اظہارِ افسوسسعودی سلامتی پر سمجھوتا ناممکن؛ پاکستان دفاع کیلیے ہرحد پار کرنے کو تیارہے، ڈی جی آئی ایس پی آرپیٹرولیم مصنوعات کی مسلسل بڑھتی قیمتیں، گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بڑا اضافہپاکستان استحکام سے سرمایہ کاری اور وسیع تر سرمایہ تشکیل کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1443/17-9-2026پاکستان کی جمہوری اسمبلیوں میں 30فیصد نوجوانوں ہیں ،مینا مجید بلوچعوامی شاہراہوں اور سڑکوں پر تجاوزات برداشت نہیں کی جائینگی ،مہراللہ بادینیمریضوں کا تحفظ صحت کے موثر نظام کی بنیادی ترجیح ہے،وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان میں امن و استحکام کےخلاف ہر سازش کو ناکام بنایا جائےگا،سرفراز بگٹی

پارلیمانی سیکرٹری محکمہ جنگلات سردار مسعود لونی کی پرنسپل سیکرٹری ٹو چیف منسٹر عمران زرکون سے ملاقات

پارلیمانی سیکرٹری محکمہ جنگلات سردار مسعود لونی نے اپنے حلقہ انتخاب ضلع دکی میں حالیہ سیلابی صورتحال کے حوالے سے پرنسپل سیکرٹری ٹو چیف منسٹر بلوچستان عمران زرکون سے اہم ملاقات کی، جس میں متاثرہ علاقوں کی مجموعی صورتحال، نقصانات اور فوری درپیش چیلنجز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا سردار مسعود لونی نے ملاقات کے دوران دکی میں بارشوں اور سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات، متاثرہ آبادی کو درپیش مشکلات اور امدادی سرگرمیوں کی ضروریات سے آگاہ کرتے ہوئے فوری حکومتی توجہ اور عملی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا پرنسپل سیکرٹری عمران زرکون نے صورتحال کا سنجیدگی سے نوٹس لیتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے، متعلقہ ڈویژنل اور ضلعی انتظامی افسران کو ہدایت کی کہ وہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فوری امدادی و بحالی اقدامات کو یقینی بنائیں، متاثرین کی بروقت مدد، خوراک اور طبی سہولیات کی فراہمی کو ترجیح دی جائے اور کسی بھی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی انہوں نے ہدایت کی کہ ضلعی انتظامیہ متاثرہ علاقوں کی مسلسل مانیٹرنگ کرے اور ریسکیو و ریلیف آپریشنز کو مؤثر اور مربوط انداز میں جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو درپیش مشکلات کا فوری ازالہ ممکن بنایا جا سکے حکومت بلوچستان متاثرہ عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے اور سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *