Banner
Daily Sahafat Quetta
September 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

بلوچستان میں اسلحہ رکھنے پر مکمل پابندی، ہر دہشت گرد کا پیچھا کیا جائے گا، ضیاء لانگو

کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر کسی قسم کے سمجھوتے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست نے مستقل قیام امن کے لیے سخت اقدامات کر لیے ہیں۔

پیر کو سول سیکرٹریٹ کوئٹہ میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ محمد حمزہ شفقات اور معاون برائے وزیر داخلہ بابر یوسفزئی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور حکومت ہر دہشت گرد کے آخری ٹھکانے تک جائے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی اولین ترجیح ہے۔

وزیر داخلہ نے اعلان کیا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایات کے مطابق صوبے میں ریاست اور ریاستی اداروں کے علاوہ کسی کو بھی اسلحہ رکھنے کی اجازت نہیں ہوگی، اور عوام کو ہتھیار رکھنے سے روکنے کے لیے باقاعدہ احکامات جاری کیے جا چکے ہیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *