Banner

کوئٹہ میں نوجوانوں پر جان لیوا حملہ قابل مذمت ہے، ترجمان پی ٹی آئی بلوچستان

featured
Share

Share This Post

or copy the link

کوئٹہ : اورنگزیب خان ترین ، زالان اچکزئی و دیگر پر جان لیوا حملے کرنے والوں فوری گرفتار کیا جائے مشتعل و اسلحہ رکھنے والے نوجوان معاشرے کی تباہی اور امن کے بربادی کے زمہدار ہوتے ہیں ائی جی بلوچستان ، سیکریٹری داخلہ اور متعلقہ افسران واقعے میں ملوث عناصر کی گرفتاری جلد سے جلد عمل میں لائے تاکہ مزید انتشار سے بچا جاسکے پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سیکریٹریٹ سے جاری کردی بیان میں کہا گیا ھے کہ عوام کا تحفظ اور علاقے کی امن کی زمہداری پولیس کی ھے اگر پولیس اپنی زمیداری سے غافل ہوجائے تو ہر چند افراد کا ٹولہ اپنی ریاست و عدالت لگا لیتا ھے لیکن محمکہ پولیس کے بدولت معاشرے میں جرائم کی روک تھام اور امن و امن کی بحالی ممکن ہوتی ھے انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ پرامن شہریوں پر جان حملہ کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گزشتہ روز چند مشتعل و اسلحہ بردار عناصر نے معصوم اورنگزیب خان ترین ، زالان خان اچکزئی و انکے دوست پر خنجروں سے جان لیوا حملہ کرکے انھیں شدید ذخمی کیا جنھیں زخمی حالت میں فوری طور ہسپتال پہچایا گیا جو ایمرجسنی بنیادوں پر ٹراما سینٹر زیر علاج ھے بعد ازاں ملوث عناصر کیخلاف متعقلہ تھانے میں ایف ائی ار بھی درج کرادی گئی ھے بیان میں سخت ترین الفاظ میں مطالبہ کیا گیا کہ اورنگزیب خان ترین ، زالان خان اچکزئی و دیگر پر جان لیوا حملہ کرنے والے کو ایمرجنسی بنیادوں پر گرفتار کیا جائے تاکہ مزید انتشار اور نقصان سے بچا جاسکے

کوئٹہ میں نوجوانوں پر جان لیوا حملہ قابل مذمت ہے، ترجمان پی ٹی آئی بلوچستان

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us