Banner
Daily Sahafat Quetta
September 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
چین سے 30ارب یوآن کی سوئپ سہولت میں توسیع کی درخواست کا فیصلہ، امریکا سے 10 ارب ڈالر پر جواب متوقعبلوچستان کے معذور سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، الاؤنس میں اضافہمستونگ میں مسلح افراد کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمیبشریٰ بی بی کا 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کیخلاف اپیل کی جلد سماعت کے لیے وفاقی آئینی عدالت سے رجوعدورہ لندن کے لئے سرکاری طیارے کا استعمال ، مریم نواز نے ادائیگی کردیجدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے طیارے میں آگ کی اطلاع، مسافروں کا ہنگامی انخلالاک ڈاؤن کسی صورت قبول نہیں، تاجروں پر پابندیاں ناقابلِ برداشت ہیں، کاشف حیدریفیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر مشاورتپاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کیلیے مکمل طور پر سعودی عرب کے ساتھ ہے، دفتر خارجہکراچی میں بینک بھی لوٹے جاتے ہیں، ایسا کچھ نہیں، گورنر بلوچستانچین سے 30ارب یوآن کی سوئپ سہولت میں توسیع کی درخواست کا فیصلہ، امریکا سے 10 ارب ڈالر پر جواب متوقعبلوچستان کے معذور سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، الاؤنس میں اضافہمستونگ میں مسلح افراد کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمیبشریٰ بی بی کا 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کیخلاف اپیل کی جلد سماعت کے لیے وفاقی آئینی عدالت سے رجوعدورہ لندن کے لئے سرکاری طیارے کا استعمال ، مریم نواز نے ادائیگی کردیجدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے طیارے میں آگ کی اطلاع، مسافروں کا ہنگامی انخلالاک ڈاؤن کسی صورت قبول نہیں، تاجروں پر پابندیاں ناقابلِ برداشت ہیں، کاشف حیدریفیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر مشاورتپاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کیلیے مکمل طور پر سعودی عرب کے ساتھ ہے، دفتر خارجہکراچی میں بینک بھی لوٹے جاتے ہیں، ایسا کچھ نہیں، گورنر بلوچستان

رمضان پیکج میں اربوں روپے کی کرپشن کی گئی ،اراکین بلوچستان اسمبلی

اراکین بلوچستان اسمبلی نے کہا ہے کہ اس سال ماہ رمضا ن المبار ک کے مقد س مہینے میں حکومت کی جانب سے رمضان پیکیج میں بے ضابطگیاں ہو ئی ہے ہر سال کی طر ح اس سال بھی 6 ارب روپے کا ٹینڈر نہیں کیا گیا ہے قانون کے مطابق ان کی ٹینڈر ہونے کے بعد مستحق افراد میں راشن کی تقسیم کی جائے لیکن یہاں صورتحا ل ان کے برعکس ہے پی ڈی ایم اے کو ایک مورہ سمجھ کر اربوں روپے کی کرپشن کی جارہی ہے جس کا آڈٹ پورٹ کی جائے ‘ان خیالا ت کااظہار پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹرز میر لیاقت علی لہڑی عبدلصمد گورگیج اور دیگر نے بیان جاری کرتے ہوئے کیا انہوںنے کہا کہوزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے اعلان کردہ رمضان ریلیف پیکج کی تقسیم کے معاملے پر بلوچستان کی سیاسی فضا مکدر ہو گئی پیپلز پارٹی کے اراکین صوبائی اسمبلی نے انتظامیہ (ڈپٹی کمشنرز) کے رویے اور وعدہ خلافی کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے اراکینِ اسمبلی کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنرز نے ان سے فی حلقہ 6,000 راشن بیگز کی فہرستیں طلب کی تھیں، لیکن عملی طور پر بیشتر اراکین کو صرف 800 سے 1200 تک راشن فراہم کیا گیا ہے ایک طرف پیپلز پارٹی کے اراکین کو ان کا پورا کوٹہ نہیں دیا جا رہا، تو دوسری طرف جمیعت علمائے اسلام اور دیگر جماعتوں کے اراکین کو 7,000 تک راشن بیگز فراہم کیے گئے ہیں انہوںنے کہا کہ بیوروکریسی کا اثر و رسوخ: عوامی نمائندوں کو نظر انداز کر کے راشن کی بڑی مقدار NGOs اور بیوروکریسی کے منظورِ نظر افراد کے ذریعے تقسیم کی جا رہی ہے، جو کہ عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے اراکینِ اسمبلی نے بیان میں واضح کیا کہ “ہمارے گھروں پر مستحق عوام کا دن رات ہجوم لگا رہتا ہے۔ لوگ امید لے کر ہمارے پاس آتے ہیں، لیکن انتظامیہ کی نااہلی اور وعدہ خلافی کی وجہ سے ہم عوام کو جواب دینے سے قاصر ہیں۔ کیا ہمارے حلقے کے غریب عوام اس رمضان پیکج کے حقدار نہیں؟

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *