Banner
Daily Sahafat Quetta
November 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ڈی پی او دیر بالا اسلم نواز کی زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقادمدارس کو رجسٹریشن کے نام پر نوٹسز دینا آئین کی خلاف ورزی ہے، مولانا عبدالواسع’جے یو آئی سینیٹر کے گھر پر 40 افراد کا حملہ، خواتین اور بچوں کو ہراساں کیا گیا‘الیکشن کمیشن کا خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات روکنے کافیصلہماحولیاتی تحفظ اور پائیدار ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، نسیم الرحمٰن خان ملاخیلنوڈیرو میں پولیس کے مبینہ ناروا رویے اور امن و امان کی صورتحال کے خلاف 6 نومبر کو احتجاج کا اعلانسیاست کے ایوان سے علم و تحقیق کی دنیا تکوڑانگی لونی کو دانت توڑ جواب یورپ کے فیشن کے مؤجدین کی جانب سےدینی مدارس ہماری دینی، ملی اور تہذیبی شناخت کے محافظ ہیں، انہیں کسی دباؤ یا سازش سے ختم نہیں کیا جا سکتا، مولانا عبدالرحمن رفیقپنجگور: دو روزہ کتب میلے میں 10 لاکھ روپے کی کتابیں فروخت، طلبہ کی بڑی تعداد میں شرکتڈی پی او دیر بالا اسلم نواز کی زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقادمدارس کو رجسٹریشن کے نام پر نوٹسز دینا آئین کی خلاف ورزی ہے، مولانا عبدالواسع’جے یو آئی سینیٹر کے گھر پر 40 افراد کا حملہ، خواتین اور بچوں کو ہراساں کیا گیا‘الیکشن کمیشن کا خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات روکنے کافیصلہماحولیاتی تحفظ اور پائیدار ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، نسیم الرحمٰن خان ملاخیلنوڈیرو میں پولیس کے مبینہ ناروا رویے اور امن و امان کی صورتحال کے خلاف 6 نومبر کو احتجاج کا اعلانسیاست کے ایوان سے علم و تحقیق کی دنیا تکوڑانگی لونی کو دانت توڑ جواب یورپ کے فیشن کے مؤجدین کی جانب سےدینی مدارس ہماری دینی، ملی اور تہذیبی شناخت کے محافظ ہیں، انہیں کسی دباؤ یا سازش سے ختم نہیں کیا جا سکتا، مولانا عبدالرحمن رفیقپنجگور: دو روزہ کتب میلے میں 10 لاکھ روپے کی کتابیں فروخت، طلبہ کی بڑی تعداد میں شرکت

تو میری بہن ہے میری جان، یہ اسپورٹس شو ہے سیاسی نہیں؛ شعیب اختر بھارتی اینکر پر برہم

تو میری بہن ہے میری جان، یہ اسپورٹس شو ہے سیاسی نہیں؛ شعیب اختر بھارتی اینکر پر برہم
آپ ہم سے میچ ہی نہ کھیلو، آتے ہو اور ہینڈ شیک نہیں کرتے گورے کیا سوچیں گے کہ یہ دونوں کس طرح کی قومیں ہیں

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بھارتی ٹی وی کے ایک اسپورٹس پروگرام میں خاتون اینکر پر برہم ہوگئے۔

اسپورٹس کے پروگرام میں جب خاتون اینکر نے کہا کہ آپ کو دوسرا نظریہ دیکھنا ہوگا تو خاتون اینکر اور شعیب اختر کے درمیان تکرار ہوئی جس پر شعیب اختر نے اینکر سے کہا کہ آپ کسی بھی دھرم سے ہو آپ میری بہن ہو میری جان لیکن یہ سیاسی پروگرام نہیں بلکہ یہ اسپورٹس کا شو ہے ہمیں اسپورٹس کے حوالے سے بات کرنی چاہیے انہوں نے کہا کہ اگر میں بات کرنے پر آیا تو ایک لاکھ باتیں کرنے کو ہیں۔

بھارتی ٹی وی کے پروگرام میں خاتون اینکر سے گفتگو میں شعیب اختر نے کہا کہ میں انڈر 19 کا میچ دیکھنے گیا تھا اور روہت شرما کی تعریف کی تھی ہم نے اس طرح کی مثالیں قائم کرنی ہیں۔

ہینڈ شیک کے معاملے پر شعیب اختر نے کہا کہ آپ ہم سے میچ ہی نہ کھیلو، آتے ہو اور ہینڈ شیک نہیں کرتے گورے کیا سوچیں گے کہ یہ دونوں کس طرح کی قومیں ہیں۔

شعیب اختر کا کہنا تھا کہ یہ غلط طریقہ ہے میں کیسے کسی سے ہاتھ نہ ملاؤں، یہ ٹھیک نہیں ہے اگر نہیں کھیلنا تو کھیلو ہی نہیں اور پیسے بھی چھوڑ دو، ہم نے ابھی آئی پی ایل کا ایک سیزن کھیلا اور اس کے بعد نہیں کھیلے اور اس سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *