Banner
Daily Sahafat Quetta
November 6, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مستحق شہری کے علاج، روزگار اور بنیادی سہولیات سے محرومی برداشت نہیں کریں گے، وزیراعلیٰ بلوچستانپشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایم این اے نور عالم کا بھانجا و نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر جاں بحقسونے و چاندی کی قیمتوں میں غیر متوقع طور پر بڑی کمیبانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں، بیرسٹر گوہربرطانیہ اور پاکستان کا نادرا، سائبر کرائم، انسداد منشیات، ویزا فراڈ کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقشورِ عنادل۔۔۔ لفظوں کی خوشبو، احساس کی موسیقی اور محبت کا نغمہمولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کی مبینہ ڈرون عکس بندی کے خلاف اوستہ محمد میں احتجاجعوامی مسائل کے حل کے لیے مثبت اور تعمیری صحافت وقت کی ضرورت ہے، میر اورنگزیب خان دیناریمشکل وقت میں ساتھ دینے والوں کا شکر گزار ہوں، آئندہ بھی ان کے ساتھ کھڑا رہوں گا، سردار امیر بخش بھٹوپیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں 5 فیصد کمی کا اعلانمستحق شہری کے علاج، روزگار اور بنیادی سہولیات سے محرومی برداشت نہیں کریں گے، وزیراعلیٰ بلوچستانپشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایم این اے نور عالم کا بھانجا و نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر جاں بحقسونے و چاندی کی قیمتوں میں غیر متوقع طور پر بڑی کمیبانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں، بیرسٹر گوہربرطانیہ اور پاکستان کا نادرا، سائبر کرائم، انسداد منشیات، ویزا فراڈ کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقشورِ عنادل۔۔۔ لفظوں کی خوشبو، احساس کی موسیقی اور محبت کا نغمہمولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کی مبینہ ڈرون عکس بندی کے خلاف اوستہ محمد میں احتجاجعوامی مسائل کے حل کے لیے مثبت اور تعمیری صحافت وقت کی ضرورت ہے، میر اورنگزیب خان دیناریمشکل وقت میں ساتھ دینے والوں کا شکر گزار ہوں، آئندہ بھی ان کے ساتھ کھڑا رہوں گا، سردار امیر بخش بھٹوپیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں 5 فیصد کمی کا اعلان

پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایم این اے نور عالم کا بھانجا و نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر جاں بحق

پشاور: حیات آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کے بھانجے اور نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فہد خان جاں بحق ہوگئے، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔

پولیس کے مطابق فہد خان ولد شاروم کو نادرا دفتر کی پارکنگ میں نشانہ بنایا گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور جائے وقوعہ سے 30 بور پستول کے 8 خالی خول برآمد کیے۔

پولیس نے پارکنگ میں نصب کیمروں کی مدد سے ملزمان کی شناخت کا عمل شروع کردیا ہے، جبکہ واقعے کے مختلف پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے۔ فہد خان کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی۔

سامنے آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فہد خان گاڑی سے اتر کر سڑک عبور کر رہے تھے کہ دو موٹر سائیکل سوار ملزمان نے ان پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا اور ملزمان کو جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *