Banner
Daily Sahafat Quetta
November 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں 70 لاکھ روپے کی وارداتیں کرنے والا پانچ رکنی گینگ گرفتار، پولیس اہلکار اور خواتین بھی گروہ میں شامل تھے،عمران شوکتگوادر کے اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچایم ٹی آئی صوابی کے وفد کی مشیرِ گورنر برائے صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر سے ملاقاتنثار احمد لغاری ڈسٹرکٹ مٹیاری کو نیا ایکسپریس میڈیا گروپ کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیشساہیوال کے رانا عرفان اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پا گئے، اہلِ علاقہ کی مبارکبادایس ایچ او تخت محل نعمان اقبال کے خوش اخلاق رویے اور عوامی خدمت کو شہریوں کی جانب سے سراہا جانے لگاگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا ایچی سن کالج میں بلوچستان کے طلباء کا اسکالرشپ کوٹہ بڑھانے کا اعلانشانگلہ: مسز تاج آفریدی کی خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیتڈی پی او دیر بالا اسلم نواز کی زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقادمدارس کو رجسٹریشن کے نام پر نوٹسز دینا آئین کی خلاف ورزی ہے، مولانا عبدالواسعکوئٹہ میں 70 لاکھ روپے کی وارداتیں کرنے والا پانچ رکنی گینگ گرفتار، پولیس اہلکار اور خواتین بھی گروہ میں شامل تھے،عمران شوکتگوادر کے اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچایم ٹی آئی صوابی کے وفد کی مشیرِ گورنر برائے صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر سے ملاقاتنثار احمد لغاری ڈسٹرکٹ مٹیاری کو نیا ایکسپریس میڈیا گروپ کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیشساہیوال کے رانا عرفان اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پا گئے، اہلِ علاقہ کی مبارکبادایس ایچ او تخت محل نعمان اقبال کے خوش اخلاق رویے اور عوامی خدمت کو شہریوں کی جانب سے سراہا جانے لگاگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا ایچی سن کالج میں بلوچستان کے طلباء کا اسکالرشپ کوٹہ بڑھانے کا اعلانشانگلہ: مسز تاج آفریدی کی خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیتڈی پی او دیر بالا اسلم نواز کی زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقادمدارس کو رجسٹریشن کے نام پر نوٹسز دینا آئین کی خلاف ورزی ہے، مولانا عبدالواسع

گوادر کے اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچ

گوادر کے تعلیمی مسائل کے حل اور اسکولوں میں سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں تعلیم اور صحت کے شعبوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔مولانا ہدایت الرحمان بلوچ۔ امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس گوادر میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر کے اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کی بہتری، درپیش مسائل کے حل اور بنیادی سہولیات کی فراہمی سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زاہد بلوچ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (فیمیل)زرخاتون، یونیسف گوادر کے انچارج عادل نودیزئی سمیت محکمہ تعلیم کے مختلف افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ ضلع گوادر کے تعلیمی اداروں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے فوری اور عملی اقدامات کیے جائیں۔ اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کو مثر بنانے، اساتذہ کی کارکردگی بہتر کرنے اور طلبہ کو ضروری سہولیات فراہم کرنے کے لیے متعلقہ حکام سنجیدگی سے اپنی ذمہ داریاں ادا کریں۔ انہوں نے واضح کیا کہ ضلع گوادر میں تعلیم اور صحت کے شعبوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گاان دونوں شعبوں کی بہتری کے لیے ان کا تعاون جاری رہے گاتاہم متعلقہ افسران اور محکمہ تعلیم کو بھی عوامی توقعات کے مطابق عملی اقدامات کرنا ہوں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *