Banner
Daily Sahafat Quetta
November 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ڈی پی او دیر بالا اسلم نواز کی زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقادمدارس کو رجسٹریشن کے نام پر نوٹسز دینا آئین کی خلاف ورزی ہے، مولانا عبدالواسع’جے یو آئی سینیٹر کے گھر پر 40 افراد کا حملہ، خواتین اور بچوں کو ہراساں کیا گیا‘الیکشن کمیشن کا خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات روکنے کافیصلہماحولیاتی تحفظ اور پائیدار ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، نسیم الرحمٰن خان ملاخیلنوڈیرو میں پولیس کے مبینہ ناروا رویے اور امن و امان کی صورتحال کے خلاف 6 نومبر کو احتجاج کا اعلانسیاست کے ایوان سے علم و تحقیق کی دنیا تکوڑانگی لونی کو دانت توڑ جواب یورپ کے فیشن کے مؤجدین کی جانب سےدینی مدارس ہماری دینی، ملی اور تہذیبی شناخت کے محافظ ہیں، انہیں کسی دباؤ یا سازش سے ختم نہیں کیا جا سکتا، مولانا عبدالرحمن رفیقپنجگور: دو روزہ کتب میلے میں 10 لاکھ روپے کی کتابیں فروخت، طلبہ کی بڑی تعداد میں شرکتڈی پی او دیر بالا اسلم نواز کی زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقادمدارس کو رجسٹریشن کے نام پر نوٹسز دینا آئین کی خلاف ورزی ہے، مولانا عبدالواسع’جے یو آئی سینیٹر کے گھر پر 40 افراد کا حملہ، خواتین اور بچوں کو ہراساں کیا گیا‘الیکشن کمیشن کا خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات روکنے کافیصلہماحولیاتی تحفظ اور پائیدار ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، نسیم الرحمٰن خان ملاخیلنوڈیرو میں پولیس کے مبینہ ناروا رویے اور امن و امان کی صورتحال کے خلاف 6 نومبر کو احتجاج کا اعلانسیاست کے ایوان سے علم و تحقیق کی دنیا تکوڑانگی لونی کو دانت توڑ جواب یورپ کے فیشن کے مؤجدین کی جانب سےدینی مدارس ہماری دینی، ملی اور تہذیبی شناخت کے محافظ ہیں، انہیں کسی دباؤ یا سازش سے ختم نہیں کیا جا سکتا، مولانا عبدالرحمن رفیقپنجگور: دو روزہ کتب میلے میں 10 لاکھ روپے کی کتابیں فروخت، طلبہ کی بڑی تعداد میں شرکت

ڈی پی او دیر بالا اسلم نواز کی زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقاد

ڈی پی او دیر بالا اسلم نواز کی زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقاد

کھلی کچہری میں امن کمیٹی کے مشران نے شرکت کی، امن و امان اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دیر بالا(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ زاہد نواز مروت کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر بالا اسلم نواز کی زیر صدارت ڈی پی او آفس دیر بالا میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں امن کمیٹی کے مشران اور علاقہ عمائدین نے شرکت کی۔کھلی کچہری کے دوران موجودہ سیکیورٹی صورتحال، امن و امان، منشیات کے خاتمے، عوام کے جان و مال کے تحفظ اور مقامی سطح پر درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر مشران نے اپنے مسائل، شکایات اور تجاویز پیش کیں، جنہیں ڈی پی او دیر بالا نے غور سے سنا اور ان کے فوری و مؤثر حل کے لیے متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات جاری کیں۔ڈی پی او دیر بالا نے کہا کہ پائیدار امن کے قیام، منشیات کے خاتمے اور عوام کے تحفظ کے لیے پولیس اور عوام کے درمیان باہمی تعاون ناگزیر ہے۔ اس موقع پر امن کمیٹی کے مشران نے علاقے میں امن و امان برقرار رکھنے اور جرائم کے خاتمے کے لیے پولیس کے ساتھ بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *