Banner
Daily Sahafat Quetta
November 4, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
آل بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات خوش آئند ہیں،ڈاکٹر ناشناس لہڑیچیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں لائیو ای۔کچہری کا انعقادایف ایف سی نے سی ایف اے سوسائٹی پاکستان کا بہترین ای ایس جی رپورٹنگ ایوارڈ 2025 جیت لیاسردار منظور احمد خان کاکڑ کی سردار حسین اسلم بھٹی سے ملاقات، دادی کے انتقال پر تعزیتسید محمد آغا کی فلاحی، قبائلی اور سماجی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، سردار منظور احمد خان کاکڑسردار منظور احمد خان کاکڑ نے سردار حسین اسلم بھٹی کو گولڈ میڈل پیش کردیامولانا ہدایت الرحمان کو جواب دینا توہین سمجھتا ہوں، یونس عزیز زہریشہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، لیاقت لہڑیبلوچستان ہائی کورٹ نے پی ایم اے کی صوبائی و کوئٹہ کابینہ کےخلاف درخواستیں خارج کر دیںسیوریج کے پانی سے سبزیوں کی کاشت مضر صحت ہے ، بلوچستان ہائیکورٹآل بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات خوش آئند ہیں،ڈاکٹر ناشناس لہڑیچیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں لائیو ای۔کچہری کا انعقادایف ایف سی نے سی ایف اے سوسائٹی پاکستان کا بہترین ای ایس جی رپورٹنگ ایوارڈ 2025 جیت لیاسردار منظور احمد خان کاکڑ کی سردار حسین اسلم بھٹی سے ملاقات، دادی کے انتقال پر تعزیتسید محمد آغا کی فلاحی، قبائلی اور سماجی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، سردار منظور احمد خان کاکڑسردار منظور احمد خان کاکڑ نے سردار حسین اسلم بھٹی کو گولڈ میڈل پیش کردیامولانا ہدایت الرحمان کو جواب دینا توہین سمجھتا ہوں، یونس عزیز زہریشہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، لیاقت لہڑیبلوچستان ہائی کورٹ نے پی ایم اے کی صوبائی و کوئٹہ کابینہ کےخلاف درخواستیں خارج کر دیںسیوریج کے پانی سے سبزیوں کی کاشت مضر صحت ہے ، بلوچستان ہائیکورٹ

مولانا فضل الرحمن کے دفاع اور تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، مولانا محمد طاہر توحیدی

جمعیت علمائے اسلام کے رہنماوں نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی دفاع اور تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا مولانا فضل الرحمان امت مسلمہ کی ترجمان ہیں مولانا فضل الرحمان پر حملے پاکستان پر حملے ہیں ان خیالات کا اظہار جمعیت علمائے اسلام ضلع کوہٹہ کے سابق سیکرٹری اطلاعات وامیر نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی مولانا محمد طاہر توحیدی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر ظفر اللہ جتک سرپرست اعلیٰ مولانا راز محمد محمد حسنی مولانا شیخ عبد الحق حاجی محمد سلیمان جتک قاری شاہ محمد مولانا مفتی عبدالواہاب حافظ عبد الحق ریگی سینر نایب امیر مولانا محمد صادق نایب امیر مولانا عبدالمنان سعادت نایب امیر سویم مولانا عبدالباقی مظہری نایب امیر چہارم مولانا مفتی حسین احمد سرپرست مولانا حافظ محی الدین مولانا محمد قاسم مولانا مفتی عبداللہ مولانا عبدالواسع مولانا حافظ ولی محمد ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا مفتی دین ڈپٹ جنرل سیکرٹری دوئم مولانا امین اللہ امین ڈپٹی جنرل سیکرٹری سویم مولانا عبد الرحیم ڈپٹی جنرل سیکرٹری چہارم مولانا مفتی عبدالستار سیکرٹری اطلاعات مولانا حافظ عین اللہ صابر ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مولانا حافظ ہدایت اللہ سبحانی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سویم مولانا حافظ فدا محمد ناظم مالیات مولانا عبدالعلی رخشانی مولانا شیر محمد حقانی مولانا مفتی محمد سلیمان فاروقی مولانا قاری عبد الخالق حاجی ولی محمد عرف طور جان حاجی محمد نعیم لالا سالار صلاح الدین عبدالعلی ترین نور محمد نصر اللہ جتک حافظ محیب اللہ سید گل محمد آغا شاہ محمد پہلوان نے کہا کہ نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو کچھ ہوا تو موجودہ حکمران زمہ دار ہیں انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک جل رہا ہے ریاستی ادارے 78سالوں سے ملکی خزانہ کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والوں کا احتساب کریں انہوں نے کہا کہ قاید جمعیت مولانا فضل الرحمان ایک تحریک اور کردار کا نام ہیں مولانا فضل الرحمان کو مٹانے والے طاقتیں خود مٹ گئے مولانا فضل الرحمان ہر محاذ پر دین اسلام اور پاکستان کی بقا اور سلامتی کے لیے جنگ لڑ رہے ہیں انہوں نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام ضلع کوہٹہ کے کامیاب تاریخی ریلی کے انعقاد پر پیر طریقت رہبر شریعت مولانا عبد الرحمن رفیق ودیگر ضلعی قیادت کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *