Banner
Daily Sahafat Quetta
November 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سندھی مسلم فوڈ واک کی افتتاحی تقریب میں عقیل کریم ڈھیڈھی کی خصوصی شرکتمحمود کوٹ پولیس کی چوکی عیسن والا میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے گئےمراکش میں عالمی جی ایف ایف ورکشاپ کے دوران سمیرا اشرف نے پاکستان اور ایشیا کی نمائندگی کیکھیل طلبہ کی تعلیم و تربیت کا اہم حصہ ہیں، ڈاکٹر بختیار اختراسٹریٹ کریمنلز اور راہزنوں کے خلاف کارروائیاں تیز کی جائیں، ڈاکٹر میاں سعید احمدمولانا فضل الرحمن کے دفاع اور تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، مولانا محمد طاہر توحیدیمولانا فضل الرحمن کے گھر کی ڈرون فوٹیج بنانے کی مذمت کرتے ہیں، مولانا عبدالقادر لونیشکارپور کے بازاروں میں صفائی اور روشنی کے انتظامات بہتر بنائے جائیں گے، فیاض محمود شیخڈپٹی کمشنر نواب سمیر لغاری کا انسدادِ پولیو مہم کا جائزہ، شہر سے تجاوزات کے فوری خاتمے کے احکاماتنئے ڈی ایس ایم پی پی ایچ آئی جھل مگسی طارق شہباز نے چارج سنبھال لیاسندھی مسلم فوڈ واک کی افتتاحی تقریب میں عقیل کریم ڈھیڈھی کی خصوصی شرکتمحمود کوٹ پولیس کی چوکی عیسن والا میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے گئےمراکش میں عالمی جی ایف ایف ورکشاپ کے دوران سمیرا اشرف نے پاکستان اور ایشیا کی نمائندگی کیکھیل طلبہ کی تعلیم و تربیت کا اہم حصہ ہیں، ڈاکٹر بختیار اختراسٹریٹ کریمنلز اور راہزنوں کے خلاف کارروائیاں تیز کی جائیں، ڈاکٹر میاں سعید احمدمولانا فضل الرحمن کے دفاع اور تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، مولانا محمد طاہر توحیدیمولانا فضل الرحمن کے گھر کی ڈرون فوٹیج بنانے کی مذمت کرتے ہیں، مولانا عبدالقادر لونیشکارپور کے بازاروں میں صفائی اور روشنی کے انتظامات بہتر بنائے جائیں گے، فیاض محمود شیخڈپٹی کمشنر نواب سمیر لغاری کا انسدادِ پولیو مہم کا جائزہ، شہر سے تجاوزات کے فوری خاتمے کے احکاماتنئے ڈی ایس ایم پی پی ایچ آئی جھل مگسی طارق شہباز نے چارج سنبھال لیا

ایس ایس جی سی خراب گیس میٹر تبدیل کرے گی، حاجی نصیر لہڑی

ایس ایس جی سی کی جانب سے صارفین کی بلنگ شکایات کے ازالے کے لیے اقدامات، خراب میٹر تبدیل کیے جائیں گے، آئندہ ماہ بلنگ کے مسائل حل ہونے کی توقع ہے، حاجی نصیر لہڑی
کوئٹہ ،( پ ر)سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے سینئر آفیسر حاجی نصیر لہڑی نے بلنگ کنٹرول انچارج عامر اویس سے ملاقات کی، جس میں صارفین کو درپیش بلنگ کے مسائل، زائد بلوں اور خراب گیس میٹروں کی تبدیلی سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر حاجی نصیر لہڑی نے کہا کہ نئے بلنگ نظام کے حوالے سے ابتدائی مسائل سامنے آرہے ہیں، تاہم ان کے حل کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جن صارفین کے گیس میٹر خراب ہیں یا تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، ان کے میٹر تبدیل کیے جائیں گے تاکہ صارفین کو درست بلنگ کی سہولت فراہم کی جاسکے۔
انہوں نے مزید کہا کہ عوامی شکایات کے ازالے کو ترجیح دی جا رہی ہے اور زائد و غلط بلنگ کے مسائل حل کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔ ان شاء اللہ آئندہ ماہ تک بلنگ سے متعلق صارفین کی شکایات کافی حد تک ختم ہو جائیں گی اور عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *