Banner
Daily Sahafat Quetta
November 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ، حب اور خضدار میں فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، 2 سویٹ سپاری یونٹس سیلمولانا فضل الرحمٰن کے خلاف پروپیگنڈا کسی صورت قبول نہیں، حافظ ابوبکر کوریجوبلوچستان کے تاجروں کو آسان قرضے فراہم کیے جائیں، بلال خان کاکڑشہریوں کی سہولت کے لیے ٹریفک نظام بہتر بنایا جائے گا، مہراللہ بادینیمنشیات کے خلاف جنگ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، حاجی ولی محمد نورزئیخواتین کو ہر شعبے میں مساوی مواقع دینا پائیدار ترقی کے لیے ناگزیر ہے، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدیسرکاری زمینوں پر قبضے اور محکمہ مال میں بدعنوانی برداشت نہیں ہوگی، حسیب شجاعطالبات کو بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچگہنور خان بجرانی مگسی کو ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ جھل مگسی تعینات کرنے کا مطالبہقلعہ سیف اللہ پولیس کی بروقت کارروائی: کوئٹہ سے چوری ہونے والی جی ایل آئی کار برآمدکوئٹہ، حب اور خضدار میں فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، 2 سویٹ سپاری یونٹس سیلمولانا فضل الرحمٰن کے خلاف پروپیگنڈا کسی صورت قبول نہیں، حافظ ابوبکر کوریجوبلوچستان کے تاجروں کو آسان قرضے فراہم کیے جائیں، بلال خان کاکڑشہریوں کی سہولت کے لیے ٹریفک نظام بہتر بنایا جائے گا، مہراللہ بادینیمنشیات کے خلاف جنگ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، حاجی ولی محمد نورزئیخواتین کو ہر شعبے میں مساوی مواقع دینا پائیدار ترقی کے لیے ناگزیر ہے، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدیسرکاری زمینوں پر قبضے اور محکمہ مال میں بدعنوانی برداشت نہیں ہوگی، حسیب شجاعطالبات کو بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچگہنور خان بجرانی مگسی کو ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ جھل مگسی تعینات کرنے کا مطالبہقلعہ سیف اللہ پولیس کی بروقت کارروائی: کوئٹہ سے چوری ہونے والی جی ایل آئی کار برآمد

قلعہ سیف اللہ پولیس کی بروقت کارروائی: کوئٹہ سے چوری ہونے والی جی ایل آئی کار برآمد

کوئٹہ کے علاقے محافظ پولیس کالونی سے گزشتہ رات چوری ہونے والی ٹویوٹا کرولا جی ایل آئی (2010 ماڈل) قلعہ سیف اللہ پولیس نے صبح سویرے کارروائی کرتے ہوئے برآمد کر لی، جبکہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے گزشتہ رات محافظ پولیس کالونی سے گاڑی چوری کی تھی۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر قلعہ سیف اللہ پولیس نے فوری کارروائی کی اور صبح سویرے گاڑی بحفاظت برآمد کر لی۔

گاڑی کی برآمدگی میں تھانہ قلعہ سیف اللہ کے ہیڈ محرر خیر محمد جلالزئی، شاہد خان، ولایت خان اور ان کی ٹیم نے حصہ لیا۔ ایس ایچ او عصمت اللہ اور مسلم باغ لیویز کے رسالدار میجر ہاشم کاکڑ نے بھی کارروائی میں اہم کردار ادا کیا۔

اس موقع پر قلعہ سیف اللہ کے مقامی نوجوانوں نے بھی پولیس کے ساتھ تعاون کیا اور گاڑی کی تلاش میں بھرپور حصہ لیا۔ پولیس کے مطابق چوری میں ملوث ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *