Banner
Daily Sahafat Quetta
October 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے اختر آباد، بروری زون کے تنظیمی انتخابات مکملپولیو ویکسینیشن مہم میں بھرپور شرکت کی اپیل، صحت مند بچے اور محفوظ مستقبل ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، صفدر خان باغیروہڑی میں ایکسائز اینٹی نارکوٹکس پولیس کی بڑی کارروائی ایک کلو 800 گرام کرسٹل آئس برآمدبلوچستان میں ناکامی کے بعد دہشت گرد ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے تک محدود رہ گئے ہیں، تانیہ بازئیکوئٹہ میں کمسن بچے سے مبینہ زیادتی کا نامزد ملزم دو گھنٹے میں گرفتارلورالائی ٹیچنگ ہسپتال میں علاج کا نیا انقلابسینیٹ میں سرحدی تجارت کی بحالی اور 30 ہزار وفاقی ملازمتوں کا اعلان خوش آئند ہے، سینیٹر جان محمد بلیدیایک روپے کی بھی کرپشن ثابت ہوئی تو استعفیٰ دے دوں گی: مریم نوازعوامی مسائل کا حل مسلم لیگ (ن) کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، میر سلیم کھوسہبلوچستان میں صحت کی سہولیات کی بہتری، مفت علاج کی فراہمی اور عوامی مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہے، بخت محمد کاکڑجمعیت علماء اسلام نظریاتی کے اختر آباد، بروری زون کے تنظیمی انتخابات مکملپولیو ویکسینیشن مہم میں بھرپور شرکت کی اپیل، صحت مند بچے اور محفوظ مستقبل ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، صفدر خان باغیروہڑی میں ایکسائز اینٹی نارکوٹکس پولیس کی بڑی کارروائی ایک کلو 800 گرام کرسٹل آئس برآمدبلوچستان میں ناکامی کے بعد دہشت گرد ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے تک محدود رہ گئے ہیں، تانیہ بازئیکوئٹہ میں کمسن بچے سے مبینہ زیادتی کا نامزد ملزم دو گھنٹے میں گرفتارلورالائی ٹیچنگ ہسپتال میں علاج کا نیا انقلابسینیٹ میں سرحدی تجارت کی بحالی اور 30 ہزار وفاقی ملازمتوں کا اعلان خوش آئند ہے، سینیٹر جان محمد بلیدیایک روپے کی بھی کرپشن ثابت ہوئی تو استعفیٰ دے دوں گی: مریم نوازعوامی مسائل کا حل مسلم لیگ (ن) کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، میر سلیم کھوسہبلوچستان میں صحت کی سہولیات کی بہتری، مفت علاج کی فراہمی اور عوامی مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہے، بخت محمد کاکڑ

منڈی مدرسہ(عبدالقادر فاروقی)عوام کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنا اولین مقصد ہے ،ڈاکٹر اقرا راشد

منڈی مدرسہ(عبدالقادر فاروقی)عوام کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنا اولین مقصد ہے ،ڈاکٹر اقرا راشد
عوام کو بہترین صحت کی سہولیات فراہم کرنا میرا فرض ہے عوامی خدمات سے دلی سکون ملتا ہے روزانہ کی بنیاد پر 400سے زائد مریضوں کا چیک اپ خدمات اور بہترین علاج ہی میرا مشن ہے۔ شہریوں کو چاہیے کہ اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں اور بیماری کی صورت میں ہمیشہ کوالیفائیڈ ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر اقرا راشد ، انچارج آر ایچ سی مدرسہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی خدمت میرا مشن ہے ہسپتال میں علاج معالجہ کے لیے آنے والے مریضوں کو بہترین صحت کی سہولیات فراہم کرنا میں اپنا فرض سمجھتی ہوں، عوام الناس کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنا ہر معالج کا فرض ہے مخلوق خدا میں صحت جیسی نعمت بانٹنے والے معالج انسانیت کے محسن ہیں ڈاکٹرز اپنے پیشے سے مخلص اور انسان دوست اور خدمت کا جذبہ ہو تو شفا اللہ تعالی کی طرف سے انعام ہوتا ہے اس موقع پر مریضوں کے لواحقین نے ڈاکٹرصاحبہ کی عوامی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کے عوامی خدمت کا جذبہ رکھنے والے ڈاکٹرصاحبہ ہمارے لیے کسی مسیحا سے کم نہیں ہیں . #

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *