Banner
Daily Sahafat Quetta
October 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے اختر آباد، بروری زون کے تنظیمی انتخابات مکملپولیو ویکسینیشن مہم میں بھرپور شرکت کی اپیل، صحت مند بچے اور محفوظ مستقبل ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، صفدر خان باغیروہڑی میں ایکسائز اینٹی نارکوٹکس پولیس کی بڑی کارروائی ایک کلو 800 گرام کرسٹل آئس برآمدبلوچستان میں ناکامی کے بعد دہشت گرد ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے تک محدود رہ گئے ہیں، تانیہ بازئیکوئٹہ میں کمسن بچے سے مبینہ زیادتی کا نامزد ملزم دو گھنٹے میں گرفتارلورالائی ٹیچنگ ہسپتال میں علاج کا نیا انقلابسینیٹ میں سرحدی تجارت کی بحالی اور 30 ہزار وفاقی ملازمتوں کا اعلان خوش آئند ہے، سینیٹر جان محمد بلیدیایک روپے کی بھی کرپشن ثابت ہوئی تو استعفیٰ دے دوں گی: مریم نوازعوامی مسائل کا حل مسلم لیگ (ن) کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، میر سلیم کھوسہبلوچستان میں صحت کی سہولیات کی بہتری، مفت علاج کی فراہمی اور عوامی مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہے، بخت محمد کاکڑجمعیت علماء اسلام نظریاتی کے اختر آباد، بروری زون کے تنظیمی انتخابات مکملپولیو ویکسینیشن مہم میں بھرپور شرکت کی اپیل، صحت مند بچے اور محفوظ مستقبل ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، صفدر خان باغیروہڑی میں ایکسائز اینٹی نارکوٹکس پولیس کی بڑی کارروائی ایک کلو 800 گرام کرسٹل آئس برآمدبلوچستان میں ناکامی کے بعد دہشت گرد ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے تک محدود رہ گئے ہیں، تانیہ بازئیکوئٹہ میں کمسن بچے سے مبینہ زیادتی کا نامزد ملزم دو گھنٹے میں گرفتارلورالائی ٹیچنگ ہسپتال میں علاج کا نیا انقلابسینیٹ میں سرحدی تجارت کی بحالی اور 30 ہزار وفاقی ملازمتوں کا اعلان خوش آئند ہے، سینیٹر جان محمد بلیدیایک روپے کی بھی کرپشن ثابت ہوئی تو استعفیٰ دے دوں گی: مریم نوازعوامی مسائل کا حل مسلم لیگ (ن) کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، میر سلیم کھوسہبلوچستان میں صحت کی سہولیات کی بہتری، مفت علاج کی فراہمی اور عوامی مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہے، بخت محمد کاکڑ

اپنی تیار اسکول کی عمارت اور ایک ایکڑ زمین بچوں کے نام کردی، وڈیرہ عبدالرزاق گجر کا بڑا اقدام

وڈیرہ عبدالرزاق گجر کا تعلیم دوست اقدام، گاؤں کے بچوں کے لیے کروڑوں روپے کی ذاتی جائیداد وقف، تیار اسکول کی عمارت اور ایک ایکڑ زمین بچوں کے نام کردی

بھوانی، حب (نمائندہ خصوصی) بھوتانی عوامی کارواں بھوانی حب کے سینئر رہنما میر غلام حسین لاشاری نے وڈیرہ عبدالرزاق گجر کے تعلیم دوست اور قابلِ تحسین اقدام کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

اپنے بیان میں میر غلام حسین لاشاری نے کہا کہ وڈیرہ عبدالرزاق گجر نے اپنے گاؤں کے بچوں کے روشن مستقبل اور حصولِ تعلیم کے لیے اپنی ذاتی ملکیت سے تیار اسکول کی عمارت اور ایک ایکڑ زمین وقف کرکے ایک قابلِ تقلید مثال قائم کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج کے دور میں جہاں بچوں کی تعلیم کے لیے بہتر سہولیات کی اشد ضرورت ہے، وہاں وڈیرہ عبدالرزاق گجر کی جانب سے اپنی ذاتی جائیداد تعلیم کے لیے وقف کرنا ان کی اعلیٰ سوچ، سخاوت اور تعلیم سے محبت کا عملی ثبوت ہے۔

میر غلام حسین لاشاری نے مزید کہا کہ گاؤں کے بچوں کو تعلیم کی سہولت فراہم کرنے کے لیے اتنی بڑی قربانی دینا نہ صرف قابلِ ستائش ہے بلکہ دیگر صاحبِ حیثیت افراد کے لیے بھی ایک مثال ہے کہ وہ اپنے وسائل کو معاشرے کی بہتری اور نئی نسل کے روشن مستقبل کے لیے استعمال کریں۔

انہوں نے وڈیرہ عبدالرزاق گجر کو ان کے اس جرأت مندانہ اور فلاحی اقدام پر سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ قوموں کی ترقی کا راستہ تعلیم سے ہوکر گزرتا ہے اور بچوں کی تعلیم پر خرچ کیا جانے والا سرمایہ درحقیقت آنے والی نسلوں کے مستقبل پر سرمایہ کاری ہے۔

میر غلام حسین لاشاری نے کہا کہ وڈیرہ عبدالرزاق گجر کا یہ اقدام ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، کیونکہ تعلیم کی خدمت ہی دراصل معاشرے اور انسانیت کی حقیقی خدمت ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *