Banner
Daily Sahafat Quetta
October 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے اختر آباد، بروری زون کے تنظیمی انتخابات مکملپولیو ویکسینیشن مہم میں بھرپور شرکت کی اپیل، صحت مند بچے اور محفوظ مستقبل ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، صفدر خان باغیروہڑی میں ایکسائز اینٹی نارکوٹکس پولیس کی بڑی کارروائی ایک کلو 800 گرام کرسٹل آئس برآمدبلوچستان میں ناکامی کے بعد دہشت گرد ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے تک محدود رہ گئے ہیں، تانیہ بازئیکوئٹہ میں کمسن بچے سے مبینہ زیادتی کا نامزد ملزم دو گھنٹے میں گرفتارلورالائی ٹیچنگ ہسپتال میں علاج کا نیا انقلابسینیٹ میں سرحدی تجارت کی بحالی اور 30 ہزار وفاقی ملازمتوں کا اعلان خوش آئند ہے، سینیٹر جان محمد بلیدیایک روپے کی بھی کرپشن ثابت ہوئی تو استعفیٰ دے دوں گی: مریم نوازعوامی مسائل کا حل مسلم لیگ (ن) کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، میر سلیم کھوسہبلوچستان میں صحت کی سہولیات کی بہتری، مفت علاج کی فراہمی اور عوامی مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہے، بخت محمد کاکڑجمعیت علماء اسلام نظریاتی کے اختر آباد، بروری زون کے تنظیمی انتخابات مکملپولیو ویکسینیشن مہم میں بھرپور شرکت کی اپیل، صحت مند بچے اور محفوظ مستقبل ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، صفدر خان باغیروہڑی میں ایکسائز اینٹی نارکوٹکس پولیس کی بڑی کارروائی ایک کلو 800 گرام کرسٹل آئس برآمدبلوچستان میں ناکامی کے بعد دہشت گرد ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے تک محدود رہ گئے ہیں، تانیہ بازئیکوئٹہ میں کمسن بچے سے مبینہ زیادتی کا نامزد ملزم دو گھنٹے میں گرفتارلورالائی ٹیچنگ ہسپتال میں علاج کا نیا انقلابسینیٹ میں سرحدی تجارت کی بحالی اور 30 ہزار وفاقی ملازمتوں کا اعلان خوش آئند ہے، سینیٹر جان محمد بلیدیایک روپے کی بھی کرپشن ثابت ہوئی تو استعفیٰ دے دوں گی: مریم نوازعوامی مسائل کا حل مسلم لیگ (ن) کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، میر سلیم کھوسہبلوچستان میں صحت کی سہولیات کی بہتری، مفت علاج کی فراہمی اور عوامی مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہے، بخت محمد کاکڑ

تحفظات دور نہ ہوئے تو مسلم لیگ (ن) کو خیرباد کہہ دوں گا، آمین اللہ بونیری

صوابی: مسلم لیگ ن کے اجلاس میں بونیر کو نظر انداز کرنے پر تشویش

آمین اللہ بونیری کا تحفظات دور نہ ہونے پر پارٹی خیر باد کہنے کا انتباہ

صوابی (عارف نایاب سے ) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں پاکستان مسلم لیگ ن کے مختلف اضلاع کے پارٹی عہدیداروں کی اہم میٹنگ منعقد ہوئی، جبکہ اس اہم اجلاس میں ضلع بونیر کو مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا۔ ضلع بونیر میں پارٹی کے ایک رہنما کو دعوت دی گئی جبکہ دیگر اضلاع سے دس دس افراد اجلاس میں شریک ہوئے جو کہ ضلع بونیر کے پارٹی کے نظریاتی کارکنان کے ساتھ سوتیلی ماں جیسے سلوک کے مترادف ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی نائب صدر آمین اللہ خان بونیری نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کے زیر صدارت اجلاس میں پارٹی کارکنان کے مسائل پارٹی کی کار کردگی اور ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت جب بھی آتی ہے تو پارٹی کے لیے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والوں کو مکمل نظر انداز کیا جاتا ہے مرکزی اور صوبائی قیادت کے اس اقدام سے پارٹی کارکنان کو پارٹی کے نظریاتی کارکنان کے کام نہیں ہوتے جس سے صوبہ شدید دکھ ہوا ہے۔ اگر پارٹی کے نظریاتی کارکنان کے خدشات خیبر پختو نخواہ میں پارٹی مکمل طور پر کمزور ہو گئی ہے۔ پارٹی مقبولیت دور نہ کیے گئے تو وہ پارٹی کو خیر باد کہنے پر مجبور ہونگے۔ آمین اللہ کا گراف دن بدن گر رہا ہے۔ آمین اللہ خان بونیری نے کہا کہ ضلع خان بونیری نے مطالبہ کیا کہ وزیر اعظم شہباز شریف، صوبائی بونیر کی سیاسی تاریخ گواہ ہے کہ اس ضلع میں پاکستان مسلم لیگ ن صدر پاکستان مسلم لیگ ن وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام خان، جنرل کے قائدین اور پارٹی کے نظریاتی کارکنان نے انتہائی کٹھن حالات سیکرٹری مرتضیٰ جاوید عباسی ضلع بونیر کے پارٹی عہدیداروں اور میں پارٹی کے لیے قربانیاں دیں، جس کا صلہ آج انتہائی تلخ مل رہا کارکنوں کو عزت دیں اور ان کو نظر انداز نہ کریں۔ بصورت دیگر ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں ضلع پارٹی قائدین کے اس نامناسب رویے کے خلاف سراپا احتجاج بونیر سے کم از کم تین پارٹی عہدیداروں کو بلانا چاہیے تھا لیکن بونیر کو اس سلسلے میں مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا جو نہایت افسوس کا مقام ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *