Banner
Daily Sahafat Quetta
October 28, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ایف ایف سی کی جانب سے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف جلد احتجاجی مظاہرے کی کال دی جائے گی، کاشف حیدریہری پور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ہوگا، سفارش نہیں چلے گی، رقیہ نواز5. سرکاری منصب عوامی خدمت کا ذریعہ ہونا چاہیے، حاجی عبید اللہ کمبوہدکھی انسانیت کی خدمت ہمارا خاندانی طرۂ امتیاز ہے، سید جاوید حسن شاہ کرمانیقصبہ گجرات میں 29 اکتوبر کو عالمی محفلِ حسنِ قراءت، حمد و نعت اور دستار بندی کی تقریب ہوگیمظفرآباد: راجہ محمد نوید خان کی والدہ انتقال کر گئیں، سینکڑوں افراد کی نماز جنازہ میں شرکتکمشنر مردان ڈویژن سید محمد علی شاہ کا سپورٹس ایرینا کالو خان کا دورہتاجر برادری کو درپیش مسائل کے حل میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا،میڈم حلیمہخضدار میں جدید لاک اپ رومز کا افتتاح، جلد وومن پولیس اسٹیشن قائم کیا جائے گا، میر یونس عزیز زہریایف ایف سی کی جانب سے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف جلد احتجاجی مظاہرے کی کال دی جائے گی، کاشف حیدریہری پور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ہوگا، سفارش نہیں چلے گی، رقیہ نواز5. سرکاری منصب عوامی خدمت کا ذریعہ ہونا چاہیے، حاجی عبید اللہ کمبوہدکھی انسانیت کی خدمت ہمارا خاندانی طرۂ امتیاز ہے، سید جاوید حسن شاہ کرمانیقصبہ گجرات میں 29 اکتوبر کو عالمی محفلِ حسنِ قراءت، حمد و نعت اور دستار بندی کی تقریب ہوگیمظفرآباد: راجہ محمد نوید خان کی والدہ انتقال کر گئیں، سینکڑوں افراد کی نماز جنازہ میں شرکتکمشنر مردان ڈویژن سید محمد علی شاہ کا سپورٹس ایرینا کالو خان کا دورہتاجر برادری کو درپیش مسائل کے حل میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا،میڈم حلیمہخضدار میں جدید لاک اپ رومز کا افتتاح، جلد وومن پولیس اسٹیشن قائم کیا جائے گا، میر یونس عزیز زہری

حاجی عبدالقدیر قریشی کی پٹ فیڈر کینال کے نئے افسران سے ملاقات، ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد

گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نصیر آباد کے حقیقی صدر حاجی عبدالقدیر قریشی کی پٹ فیڈر کینال کے نئے تعینات افسران سے ملاقات، مبارکباد پیش کی
نصیرآباد ۔۔۔(رپورٹ محمد یونس عمرانی)گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نصیر آباد کے حقیقی صدر حاجی عبدالقدیر قریشی نے وفد کے ہمراہ پٹ فیڈر کینال نصیرآباد کے نئے تعینات ہونے والے ایگزیکٹو انجینئر شمس الملک اور ایس ڈی او ظاہر مینگل سے ملاقات کی اور انہیں نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ملاقات میں وفد کے دیگر اراکین، ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری علی مراد عمرانی، چیئرمین علی مردان ہلال، عبدالنبی سوہو اور حضور بخش قریشی بھی موجود تھے۔اس موقع پر حاجی عبدالقدیر قریشی اور وفد کے اراکین نے نئے تعینات افسران کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور تجربے کو بروئے کار لاتے ہوئے محکمہ آبپاشی کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے، ترقیاتی امور کو مؤثر انداز میں آگے بڑھانے اور عوامی مسائل کے حل کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔وفد نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ نئے افسران کی تعیناتی سے پٹ فیڈر کینال کے انتظامی اور ترقیاتی امور میں مزید بہتری آئے گی اور محکمہ آبپاشی کی کارکردگی کو مزید مؤثر بنانے میں مدد ملے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *