Banner
Daily Sahafat Quetta
October 28, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ایف ایف سی کی جانب سے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف جلد احتجاجی مظاہرے کی کال دی جائے گی، کاشف حیدریہری پور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ہوگا، سفارش نہیں چلے گی، رقیہ نواز5. سرکاری منصب عوامی خدمت کا ذریعہ ہونا چاہیے، حاجی عبید اللہ کمبوہدکھی انسانیت کی خدمت ہمارا خاندانی طرۂ امتیاز ہے، سید جاوید حسن شاہ کرمانیقصبہ گجرات میں 29 اکتوبر کو عالمی محفلِ حسنِ قراءت، حمد و نعت اور دستار بندی کی تقریب ہوگیمظفرآباد: راجہ محمد نوید خان کی والدہ انتقال کر گئیں، سینکڑوں افراد کی نماز جنازہ میں شرکتکمشنر مردان ڈویژن سید محمد علی شاہ کا سپورٹس ایرینا کالو خان کا دورہتاجر برادری کو درپیش مسائل کے حل میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا،میڈم حلیمہخضدار میں جدید لاک اپ رومز کا افتتاح، جلد وومن پولیس اسٹیشن قائم کیا جائے گا، میر یونس عزیز زہریایف ایف سی کی جانب سے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف جلد احتجاجی مظاہرے کی کال دی جائے گی، کاشف حیدریہری پور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ہوگا، سفارش نہیں چلے گی، رقیہ نواز5. سرکاری منصب عوامی خدمت کا ذریعہ ہونا چاہیے، حاجی عبید اللہ کمبوہدکھی انسانیت کی خدمت ہمارا خاندانی طرۂ امتیاز ہے، سید جاوید حسن شاہ کرمانیقصبہ گجرات میں 29 اکتوبر کو عالمی محفلِ حسنِ قراءت، حمد و نعت اور دستار بندی کی تقریب ہوگیمظفرآباد: راجہ محمد نوید خان کی والدہ انتقال کر گئیں، سینکڑوں افراد کی نماز جنازہ میں شرکتکمشنر مردان ڈویژن سید محمد علی شاہ کا سپورٹس ایرینا کالو خان کا دورہتاجر برادری کو درپیش مسائل کے حل میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا،میڈم حلیمہخضدار میں جدید لاک اپ رومز کا افتتاح، جلد وومن پولیس اسٹیشن قائم کیا جائے گا، میر یونس عزیز زہری

نوڈیرو: سردار امیر بخش بھٹو کی گاؤں دھامراہ آمد، مرحوم ارشاد علی جونیجو کے اہلخانہ سے تعزیت

نوڈیرو (رپورٹ:عابد بھٹو )سابقہ ایم پی اے سردار امیر بخش بھٹو کی گاؤں دھامراہ آمد، سابقہ ایم پی اے اور بھٹو خاندان کی اہم شخصیت سردار امیر بخش بھٹو گاؤں دھامراہ پہنچے اور اپنے دیرینہ ساتھی مرحوم ارشاد علی جونیجو کے انتقال پر ان کے فرزندان فیاض احمد جونیجو اور مقیم جونیجو سے تعزیت کی اور گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا۔ اس موقع پر سردار امیر بخش بھٹو نے کہا کہ مرحوم ارشاد علی جونیجو ایک وفادار، مخلص اور اصول پرست ساتھی تھے، جنہوں نے ہمیشہ مشکل وقت میں ساتھ دیا، ان کے بچھڑنے سے جو خلا پیدا ہوا ہے وہ کبھی پر نہیں ہو سکے گا۔ انہوں نے مرحوم کی روح کے ایصالِ ثواب اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کے لیے دعا کی اور لواحقین کو صبرِ جمیل کی تلقین کی۔
اس موقع پر عشرت عباس ابڑو ،سید منل شاہ راشدی، سکندر علی کلہوڑو ،کامریڈ ھوت خان میرالی،ڈاکٹر آفتاب احمد بھٹو،محمد یعقوب ھلیو،جہانگیر اکبر عاربانی، عدیل ھلیو اور دیگر ساتھی بھی ہمراھ تھے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *