Banner
Daily Sahafat Quetta
October 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ہم ترقی کے مخالف نہیں، پہلے موجودہ نہر کو محفوظ بنایا جائے، پہاڑپور کے کسانوحید منظر کی ذوالفقار علی سے ملاقات، پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن میں شمولیت کی دعوتعوام کو ریلیف اور بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومتی ترجیح ہے، چوہدری نعیم کریمکشمیریوں کے حقِ خودارادیت پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں، راجپوت محب مہم پاکستانایس پی انویسٹی گیشن مردان ماریہ مصطفیٰ کی دی پاکستان پریمیئر کالج میں تقریب میں شرکتڈپٹی کمشنر گوہر علی خان کی نگرانی میں بٹگرام بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاریکندھ کوٹ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مسرور احمد بجارانی کی قیادتکان مہترزئی کے انٹر کالج میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب، طلباء کی پُرجوش تقاریرمسلم باغ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم سمیت شہریوں کی شرکتایس ای صادق علی بگٹی کی مسلم باغ آمد، واپڈا ہائیڈرو یونین کے عہدیداروں سے ملاقاتہم ترقی کے مخالف نہیں، پہلے موجودہ نہر کو محفوظ بنایا جائے، پہاڑپور کے کسانوحید منظر کی ذوالفقار علی سے ملاقات، پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن میں شمولیت کی دعوتعوام کو ریلیف اور بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومتی ترجیح ہے، چوہدری نعیم کریمکشمیریوں کے حقِ خودارادیت پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں، راجپوت محب مہم پاکستانایس پی انویسٹی گیشن مردان ماریہ مصطفیٰ کی دی پاکستان پریمیئر کالج میں تقریب میں شرکتڈپٹی کمشنر گوہر علی خان کی نگرانی میں بٹگرام بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاریکندھ کوٹ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مسرور احمد بجارانی کی قیادتکان مہترزئی کے انٹر کالج میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب، طلباء کی پُرجوش تقاریرمسلم باغ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم سمیت شہریوں کی شرکتایس ای صادق علی بگٹی کی مسلم باغ آمد، واپڈا ہائیڈرو یونین کے عہدیداروں سے ملاقات

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کی جمہوری خدمات ناقابلِ فراموش ہیں، سردار منظور احمد خان کاکڑ

سردار منظور احمد خان کاکڑ صدر ال کاکڑ قبائل فیڈریشن سیکرٹری جنرل بلوچستان یوتھ فرنٹ ممتاز قبائلی سیاسی و سماجی رہنما سندھ بلوچستان نے سابق ارمی چیف جنرل ریٹائرڈ عبدالوحید خان کاکڑ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اپنے تعزیتی بیان میں ان کی سیاسی و عسکری خدمات کو شاندار خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا
جنرل عبدالوحید کاکڑ کی کہانی باقی جرنیلوں سے یکسر الگ ہے وہ
12 جنوری 1993ء کو آرمی چیف بنے صدر غلام اسحاق خان نے نواز شریف کی حکومت برطرف کی لیکن سپریم کورٹ نے نواز شریف کی حکومت بحال کردی بعد اذاں ملک میں ایک سیاسی بحران نے جنم لیا جمہوری ادارے مفلوج ہونے لگے ملک میں مارشل لا کی افوائیں جنم لینے لگیں مگر جنرل وحید کاکڑ نے کاکڑ فارمولا کے تحت دونوں رہنماؤں کے استعفوں کی راہ ہموار کی جس کے بعد اکتوبر 1993ء میں نئے انتخابات ہوئے اور بے نظیر بھٹو وزیراعظم منتخب ہوئیں سردار منظور احمد خان کاکڑ نے کہا اگر جنرل وحید کاکڑ چاہتے
تو اقتدارکی مسند پر فائض ہو سکتے تھے اور ملک کے صدر بن سکتے تھے مگر انہوں نے ایسا نہیں کیا پاکستان اور پاکستانی قوم کی خاطر جمہوریت کی پاسداری کی اور 12 جنوری 1996ء کو اپنی تین سالہ مدت مکمل کرکے ایک دن کی بھی توسیع لیے بغیر عزت و احترام
کے ساتھ ریٹائر ہوگئے اور تاریخ میں اپنا نام رقم کر گئے ملک کے سیاسی بحران میں
ان کا شاندار کردار پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم باب ہے جس کی مثال نہیں ملتی سردار منظور احمد خان کاکڑ نے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے
مرحوم کی بلندی درجات کی خصوصی دعا کی ۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *