Banner
Daily Sahafat Quetta
October 26, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کی قومی و عسکری خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، میر ظہور بلیدیعوامی مسائل کا فوری حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، حاجی نور محمد خان دومڑدرگزر کرنا سیکھیںلاہور میں جدید تعمیراتی منصوبہ آئیرس ٹاور توجہ کا مرکز، سید زوار شاہ کی قیادت میں پیش رفتسابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کی جمہوری خدمات ناقابلِ فراموش ہیں، سردار منظور احمد خان کاکڑمخالفین کا پروپیگنڈا ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتا، مولانا عبدالرحمن رفیقروہڑی: بسم اللہ کالونی کے رہائشیوں کا مبینہ حملوں، تشدد اور دھمکیوں کے خلاف احتجاج، انصاف اور تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہمیاں فاروق الطاف بھی چل بسے انا للہ وانا الیہ راجعونآئی جی ایف سی ساؤتھ کا بھتہ وصولی کے خلاف کارروائی کا اعلان خوش آئند ہے، بیروزگار یونینتمام بنیادی سہولیات سے محروم کوئٹہ مسائلستان بن چکا ہے، سید امان شاہجنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کی قومی و عسکری خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، میر ظہور بلیدیعوامی مسائل کا فوری حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، حاجی نور محمد خان دومڑدرگزر کرنا سیکھیںلاہور میں جدید تعمیراتی منصوبہ آئیرس ٹاور توجہ کا مرکز، سید زوار شاہ کی قیادت میں پیش رفتسابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کی جمہوری خدمات ناقابلِ فراموش ہیں، سردار منظور احمد خان کاکڑمخالفین کا پروپیگنڈا ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتا، مولانا عبدالرحمن رفیقروہڑی: بسم اللہ کالونی کے رہائشیوں کا مبینہ حملوں، تشدد اور دھمکیوں کے خلاف احتجاج، انصاف اور تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہمیاں فاروق الطاف بھی چل بسے انا للہ وانا الیہ راجعونآئی جی ایف سی ساؤتھ کا بھتہ وصولی کے خلاف کارروائی کا اعلان خوش آئند ہے، بیروزگار یونینتمام بنیادی سہولیات سے محروم کوئٹہ مسائلستان بن چکا ہے، سید امان شاہ

قلعہ سیف اللہ میں دہشت گرد کمانڈر کی ہلاکت، فورسز کی کارروائی امن کے قیام کے لیے اہم پیش رفت ہے، حاجی نور محمد خان دمڑ

صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد خان دمڑنے قلعہ سیف اللہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشت گرد کمانڈر کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف مثر کارروائیاں بلوچستان میں امن و امان کے قیام کے لیے اہم پیش رفت ہیں۔صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد خان دمڑ نے اپنے بیان میں کہا کہ سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور منظم کارروائیاں دہشت گرد عناصر کی سرگرمیوں کو محدود کرنے اور صوبے میں امن دشمن منصوبوں کو ناکام بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی اداروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں اور عملی اقدامات قابلِ قدر ہیں۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں پائیدار امن کے قیام کے لیے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کے ساتھ ان کے معاونین اور سہولت کاروں کے خلاف بھی قانون کے مطابق سخت اور مثر اقدامات ناگزیر ہیں۔ صوبے میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے تمام متعلقہ اداروں کو اپنی ذمہ داریاں مثر انداز میں ادا کرنا ہوں گی۔حاجی نور محمد خان دمڑ نے مزید کہا کہ سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں صوبے کے امن اور عوام کے تحفظ کے لیے ان کے عزم کی عکاسی کرتی ہیں۔ بلوچستان کے عوام امن و امان کی بحالی اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی اداروں کی کوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ بلوچستان میں امن کے قیام، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کوشوں کا تسلسل ناگزیر ہے، اور دہشت گردوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *