Banner
Daily Sahafat Quetta
October 25, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
گنداخہ کی تعمیر و ترقی، عوامی فلاح و بہبود اور نکاسی آب کے نظام کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر جاوید اختر جمالیمولانا فضل الرحمان کے خلاف غیر شائستہ بیان بازی ناقابلِ برداشت ہے، میر نعیم خان عمرانیبلوچستان کی خوشحالی پیپلز پارٹی کی اولین ترجیح ہے، میر عبید گورگیجپی۔ایم۔ڈی۔سی کو کمزور کرنے کی سازشوں کو ناکام بنائیں گے، ورکرز یونینعوام تبدیلی اور روشن مستقبل کے خواہاں ہیں،پروفیسر حلیم صادقکوئٹہ کراچی روٹ پر مذید 4 مسافر کوچ اغواءمیونسپل کمیٹی روہڑی کے پٹرول و ڈیزل اخراجات پر سوالات، شفاف آڈٹ اور تحقیقات کا مطالبہجھل مگسی میں امن و امان کا قیام اولین ترجیح ہے، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی رحمت اللہ درانیگڈانی میں ایک ماہ سے پانی کا بحران، سینٹرل جیل میں قیدی بھی پانی کو ترس گئےحب: کمیونیکیشن شاپ پر ڈکیتی کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ سے مالک سمیت 2 افراد زخمیگنداخہ کی تعمیر و ترقی، عوامی فلاح و بہبود اور نکاسی آب کے نظام کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر جاوید اختر جمالیمولانا فضل الرحمان کے خلاف غیر شائستہ بیان بازی ناقابلِ برداشت ہے، میر نعیم خان عمرانیبلوچستان کی خوشحالی پیپلز پارٹی کی اولین ترجیح ہے، میر عبید گورگیجپی۔ایم۔ڈی۔سی کو کمزور کرنے کی سازشوں کو ناکام بنائیں گے، ورکرز یونینعوام تبدیلی اور روشن مستقبل کے خواہاں ہیں،پروفیسر حلیم صادقکوئٹہ کراچی روٹ پر مذید 4 مسافر کوچ اغواءمیونسپل کمیٹی روہڑی کے پٹرول و ڈیزل اخراجات پر سوالات، شفاف آڈٹ اور تحقیقات کا مطالبہجھل مگسی میں امن و امان کا قیام اولین ترجیح ہے، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی رحمت اللہ درانیگڈانی میں ایک ماہ سے پانی کا بحران، سینٹرل جیل میں قیدی بھی پانی کو ترس گئےحب: کمیونیکیشن شاپ پر ڈکیتی کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ سے مالک سمیت 2 افراد زخمی

حب: کمیونیکیشن شاپ پر ڈکیتی کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ سے مالک سمیت 2 افراد زخمی

حب نمائندہ خصوصی
حب شہر مین آر سی ڈی روڈ نزد موندرہ چوک بسم اللہ کمیونیکیشن شاپ پر تین نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کی زور پر ڈکیتی کی کوشش کی مزاحمت پر نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے ڈکیتی واردات کے دوران بسم اللّٰہ کمیونیکیشن شاب مالک شعیب بھنگر کو سر پہ گولی مار دی جبکہ گولی لگنے سے وہ شدید زخمی ہوئے ہیں جبکہ ساتھی احسان کو بھی ہاتھ میں گولی لگنے وہ بھی زخمی ہوئے ہیں تین نامعلوم مسلح ڈاکوؤں ڈکیٹی کی واردات کرکے سرے عام بھرے بازار اسلحہ لہراتے ہوئے موٹر سائیکل پر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تھے۔

بسم اللہ کمیونیکیشن مالک شعیب بھنگر اور ساتھی احسان کو شدید زخمی حالت میں کراچی سول ہسپتال منتقل کردیا گیا سول ہسپتال کراچی میں زیر علاج ہیں اہلخانہ کے مطابق حب سٹی پولیس موقع پر پہنچ کر نامعلوم مسلح ڈاکوؤں کی تلاش شروع کردی ہے تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری نہیں ہوا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *