Banner
Daily Sahafat Quetta
October 26, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کی قومی و عسکری خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، میر ظہور بلیدیعوامی مسائل کا فوری حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، حاجی نور محمد خان دومڑدرگزر کرنا سیکھیںلاہور میں جدید تعمیراتی منصوبہ آئیرس ٹاور توجہ کا مرکز، سید زوار شاہ کی قیادت میں پیش رفتسابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کی جمہوری خدمات ناقابلِ فراموش ہیں، سردار منظور احمد خان کاکڑمخالفین کا پروپیگنڈا ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتا، مولانا عبدالرحمن رفیقروہڑی: بسم اللہ کالونی کے رہائشیوں کا مبینہ حملوں، تشدد اور دھمکیوں کے خلاف احتجاج، انصاف اور تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہمیاں فاروق الطاف بھی چل بسے انا للہ وانا الیہ راجعونآئی جی ایف سی ساؤتھ کا بھتہ وصولی کے خلاف کارروائی کا اعلان خوش آئند ہے، بیروزگار یونینتمام بنیادی سہولیات سے محروم کوئٹہ مسائلستان بن چکا ہے، سید امان شاہجنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کی قومی و عسکری خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، میر ظہور بلیدیعوامی مسائل کا فوری حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، حاجی نور محمد خان دومڑدرگزر کرنا سیکھیںلاہور میں جدید تعمیراتی منصوبہ آئیرس ٹاور توجہ کا مرکز، سید زوار شاہ کی قیادت میں پیش رفتسابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کی جمہوری خدمات ناقابلِ فراموش ہیں، سردار منظور احمد خان کاکڑمخالفین کا پروپیگنڈا ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتا، مولانا عبدالرحمن رفیقروہڑی: بسم اللہ کالونی کے رہائشیوں کا مبینہ حملوں، تشدد اور دھمکیوں کے خلاف احتجاج، انصاف اور تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہمیاں فاروق الطاف بھی چل بسے انا للہ وانا الیہ راجعونآئی جی ایف سی ساؤتھ کا بھتہ وصولی کے خلاف کارروائی کا اعلان خوش آئند ہے، بیروزگار یونینتمام بنیادی سہولیات سے محروم کوئٹہ مسائلستان بن چکا ہے، سید امان شاہ

سرکاری افسران عوامی خدمت کو اپنا فرض سمجھیں اور دفاتر میں اوپن ڈور پالیسی یقینی بنائیں، میر سرفراز بگٹی کی ہدایت

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ضلع شمالی ڈیرہ بگٹی میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا دورہ، منصوبوں کا جائزہ لیا
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نئے ضلع شمالی ڈیرہ بگٹی میں نو تعمیر شدہ مختلف سرکاری دفاتر کا افتتاح کردیا
نئے ضلع شمالی ڈیرہ بگٹی میں سرکاری دفاتر کا قیام عوام کو ان کی دہلیز پر سہولیات کی فراہمی کی جانب اہم پیش رفت ہے، میر سرفراز بگٹی
سرکاری افسران عوامی خدمت کو اپنا فرض سمجھیں اور دفاتر میں اوپن ڈور پالیسی یقینی بنائیں، میر سرفراز بگٹی کی ہدایت
سرکاری افسران مقررہ وقت پر دفاتر پہنچیں اور شہریوں کے مسائل کے حل کو اپنی اولین ترجیح بنائیں، میر سرفراز بگٹی
عوام کو سرکاری دفاتر میں اپنے مسائل کے حل کے لیے غیر ضروری انتظار اور مشکلات کا سامنا نہیں ہونا چاہیے، میر سرفراز بگٹی کے احکامات
افسران کی کارکردگی کا اصل معیار عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور ان کے مسائل کا بروقت حل ہے، میر سرفراز بگٹی
سرکاری مشینری عوام کو ریلیف دینے کے لیے متحرک اور جواب دہ ہونی چاہیے، میر سرفراز بگٹی
نئے اضلاع میں سرکاری اداروں کو فعال بنانے اور انتظامی امور میں بہتری لانے کے لیے مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں، میر سرفراز بگٹی
بلوچستان میں پانی کے ذخائر اور ڈیمز کی تعمیر انتہائی اہم ہے، تاہم ان منصوبوں کے تعمیراتی معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، میر سرفراز بگٹی
ڈیمز کی تعمیر میں معیار کو اولین اہمیت دی جائے تاکہ یہ منصوبے دیرپا اور عوام کے لیے حقیقی معنوں میں مفید ثابت ہوں، میر سرفراز بگٹی
ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر میں ناقص کام کسی صورت قابل قبول نہیں، متعلقہ حکام معیار اور شفافیت کو یقینی بنائیں، میر سرفراز بگٹی
عوامی وسائل کا درست استعمال اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل ہیں، میر سرفراز بگٹی
شمالی ڈیرہ بگٹی سمیت بلوچستان کے تمام علاقوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ترقیاتی عمل کو آگے بڑھانے کے لیے اقدامات جاری رہیں گے، میر سرفراز بگٹی
ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی مؤثر بنائی جائے اور عوامی مفاد کو ہر فیصلے میں مقدم رکھا جائے، وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *