Banner
Daily Sahafat Quetta
October 24, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
یونیورسٹی آف لورالائی میں سپورٹس ویک کا آغاز؛ سردار میر خالد خان جوگیزئی کا نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ پر زورسرکاری افسران عوامی خدمت کو اپنا فرض سمجھیں اور دفاتر میں اوپن ڈور پالیسی یقینی بنائیں، میر سرفراز بگٹی کی ہدایتٹرک اور کار میں تصادم، 4 نوجوان جاں بحقیومِ اقوام متحدہ: وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی امن اور تنازعات کے پرامن حل پر زورایران نے خلیج میں زیرِ سمندر کیبلز کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنا لیابلوچی زبان میں قرآنِ مجید کی پہلی ایپلی کیشن ’’جمال القرآن‘‘ لانچکوئٹہ میں مزاحیہ ڈراما ’’تھانہ دودھ پتی‘‘ پیش، رانا عبدالروف کی شاندار اداکاری نے شائقین کے دل جیت لیےپتوکی میں اوباشوں کی غنڈہ گردی نجی چینل کے رپورٹر پر بہیمانہ تشدد اور ڈکیتیچیئرمین پاکستان آبزرور فیصل زاہد ملک کی صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کے عالمی سطح پر مؤثر ابلاغ پر تبادلۂ خیالایس ڈی پی او چشتیاں ، چوہدری اکمل بسرا کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں میں اہم سیمیناریونیورسٹی آف لورالائی میں سپورٹس ویک کا آغاز؛ سردار میر خالد خان جوگیزئی کا نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ پر زورسرکاری افسران عوامی خدمت کو اپنا فرض سمجھیں اور دفاتر میں اوپن ڈور پالیسی یقینی بنائیں، میر سرفراز بگٹی کی ہدایتٹرک اور کار میں تصادم، 4 نوجوان جاں بحقیومِ اقوام متحدہ: وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی امن اور تنازعات کے پرامن حل پر زورایران نے خلیج میں زیرِ سمندر کیبلز کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنا لیابلوچی زبان میں قرآنِ مجید کی پہلی ایپلی کیشن ’’جمال القرآن‘‘ لانچکوئٹہ میں مزاحیہ ڈراما ’’تھانہ دودھ پتی‘‘ پیش، رانا عبدالروف کی شاندار اداکاری نے شائقین کے دل جیت لیےپتوکی میں اوباشوں کی غنڈہ گردی نجی چینل کے رپورٹر پر بہیمانہ تشدد اور ڈکیتیچیئرمین پاکستان آبزرور فیصل زاہد ملک کی صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کے عالمی سطح پر مؤثر ابلاغ پر تبادلۂ خیالایس ڈی پی او چشتیاں ، چوہدری اکمل بسرا کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں میں اہم سیمینار

ترقیاتی اسکیموں میں تعمیراتی معیار اور منظور شدہ ڈیزائن پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، ساگر کمار

قلعہ سیف اللہ: ڈپٹی کمشنر کا مسلم باغ میں BSDI فیز تھری کے تحت دو ترقیاتی اسکیموں کا دورہ

ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ ساگر کمار نے اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ماجد سلیم،اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی مسلم باغ کے ہمراہ بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو (BSDI) فیز تھری کے تحت منظور شدہ دو ترقیاتی اسکیموں کا دورہ کیا۔

ان اسکیموں میں میونسپل کمیٹی مسلم باغ کے مختلف علاقوں میں نالیوں کی تعمیر اور میونسپل کمیٹی مسلم باغ کے مختلف وارڈز میں سولر اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب شامل ہیں۔

دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر نے دونوں ترقیاتی اسکیموں پر جاری کام کا جائزہ لیا اور متعلقہ حکام سے منصوبوں کی پیش رفت اور تعمیراتی امور کے حوالے سے بریفنگ حاصل کی۔

ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ دونوں اسکیموں میں تعمیراتی معیار کو یقینی بنایا جائے اور تمام کام منظور شدہ ڈیزائن، مقررہ معیار اور متعلقہ ہدایات کے مطابق مکمل کیے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ نکاسی آب کے نظام کی بہتری اور سولر اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب سے شہریوں کو بہتر بنیادی سہولیات کی فراہمی، صفائی ستھرائی اور رات کے اوقات میں روشنی کے انتظام میں بہتری آئے گی، جس سے مسلم باغ کے عوام مستفید ہوں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *