Banner
Daily Sahafat Quetta
October 29, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان میڈیا فورم ضلع کوئٹہ کے عہدیداروں کا اعلان ، شاھین بارانزئی صدر ، بلال چترالی جنرل سیکرٹری، نعیم بلوچ فنانس سیکرٹری ہوگئےغیر آئینی اقدامات سے پارلیمنٹ کے اختیارات اور عدلیہ کی آزادی سلب ہو چکی ہے،مولانا عبدالقادر لونیروہڑی کے قریب ایل پی جی باؤزر دھماکے کا واقعہ، چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل، ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی سکھر کا جائے حادثہ کا دورہ، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمیشمائل ترین ایڈووکیٹ کا دورۂ سریاب، مقامی آبادی سے گھل مل کر عوامی رابطے اور مثبت مکالمے کی مثال قائم کردیTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2095/28-10-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2104/28-10-2026اسلام آباد: ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ پشین چیمبر آف کامرس کے پیٹرن اِن چیف محمد آصف خان ترین کو اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ایف ایف سی کی جانب سے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف جلد احتجاجی مظاہرے کی کال دی جائے گی، کاشف حیدریہری پور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ہوگا، سفارش نہیں چلے گی، رقیہ نوازبلوچستان میڈیا فورم ضلع کوئٹہ کے عہدیداروں کا اعلان ، شاھین بارانزئی صدر ، بلال چترالی جنرل سیکرٹری، نعیم بلوچ فنانس سیکرٹری ہوگئےغیر آئینی اقدامات سے پارلیمنٹ کے اختیارات اور عدلیہ کی آزادی سلب ہو چکی ہے،مولانا عبدالقادر لونیروہڑی کے قریب ایل پی جی باؤزر دھماکے کا واقعہ، چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل، ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی سکھر کا جائے حادثہ کا دورہ، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمیشمائل ترین ایڈووکیٹ کا دورۂ سریاب، مقامی آبادی سے گھل مل کر عوامی رابطے اور مثبت مکالمے کی مثال قائم کردیTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2095/28-10-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2104/28-10-2026اسلام آباد: ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ پشین چیمبر آف کامرس کے پیٹرن اِن چیف محمد آصف خان ترین کو اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ایف ایف سی کی جانب سے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف جلد احتجاجی مظاہرے کی کال دی جائے گی، کاشف حیدریہری پور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ہوگا، سفارش نہیں چلے گی، رقیہ نواز

روہڑی پریس کلب میں پی ٹی الف کے اساتذہ کا تین روزہ بھوک ہڑتالی کیمپ قائم

سکھر (رپورٹ: اسلم سومرو) روہڑی پریس کلب میں پی ٹی الف کے اساتذہ کی جانب سے اپنے جائز مطالبات کی منظوری اور مسائل کے حل کے لیے تین روزہ بھوک ہڑتالی کیمپ قائم کر دیا گیا ہے۔ احتجاجی کیمپ کی قیادت استاد ذکریا برڑو ماسٹر غلام حسین جسکانی کر رہے ہیں، جس میں اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں آواز بلند کر رہے ہیں اس موقع پر اساتذہ کا کہنا تھا کہ انہیں درپیش مسائل کے حل اور جائز مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاجی کیمپ لگایا گیا ہے۔ متعلقہ حکام کی جانب سے مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ اقدامات نہ کیے جانے کے باعث انہیں احتجاج کا راستہ اختیار کرنا پڑا اساتذہ نے سندھ حکومت اور محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ ان کے مسائل کا فوری نوٹس لیا جائے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں اور انہیں درپیش مشکلات کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں انہوں نے مزید کہا کہ اساتذہ کے مسائل حل کرنا اور ان کے جائز حقوق کا تحفظ کرنا متعلقہ حکام کی ذمہ داری ہے۔ اساتذہ نے واضح کیا کہ مطالبات کی منظوری اور مسائل کے حل تک ان کی جدوجہد جاری رہے گی انہوں نے حکومت سندھ اور محکمہ تعلیم کے ذمہ داران سے اپیل کی کہ معاملے کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرکے تعلیمی نظام میں بہتری کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *