Banner
Daily Sahafat Quetta
October 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
​نیشنل پریس کلب میرپورخاص کا اہم اجلاس، صحافیوں کا پیشہ ورانہ ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کا عزمقصبہ گجرات پولیس کی بہترین کارکردگی، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرکے مالک کے حوالےملیر جرنلسٹ پینل کا چوتھا اجلاس صدر علی بلیری کی زیرِ صدارت منعقد، صحافیوں کے مسائل پر غورسوشل میڈیا پر مؤثر فعالیت موجودہ وقت کی اہم ضرورت ہے، مولوی عبدالوکیل حقیارگنداواہ: شہید مولوی محمد صادق ابڑو کی نمازِ جنازہ پیر محمد ایوب شاہ بخاری قبرستان میں ادا کر دی گئی، شہریوں اور معززین کی بڑی تعداد میں شرکتگنداواہ گزشتہ دنوں کھاری سے اغوا ہونے والے دو مزید اشخاص کی تشدد زدہ لاشیں برآمدحب سوک سینٹر میں محتسبِ اعلیٰ بلوچستان کی سربراہی میں کھلی کچہری، شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیےمیڈم حلیمہ نے مردان، نوشہرہ روڈ اور شمشی روڈ پر جاری صفائی آپریشن کا جائزہ لیا،او آئی سی کا فوری سربراہ اجلاس بلا کر امتِ مسلمہ کے لیے مشترکہ لائحہ عمل طے کیا جائے،مولانا عبدالقادرلونیپنجاب حکومت آٹے کی ترسیل پر پابندی ختم کرے، صوبائی حکومت فوری رابطہ کرے: مولانا قاری مہراللہ​نیشنل پریس کلب میرپورخاص کا اہم اجلاس، صحافیوں کا پیشہ ورانہ ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کا عزمقصبہ گجرات پولیس کی بہترین کارکردگی، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرکے مالک کے حوالےملیر جرنلسٹ پینل کا چوتھا اجلاس صدر علی بلیری کی زیرِ صدارت منعقد، صحافیوں کے مسائل پر غورسوشل میڈیا پر مؤثر فعالیت موجودہ وقت کی اہم ضرورت ہے، مولوی عبدالوکیل حقیارگنداواہ: شہید مولوی محمد صادق ابڑو کی نمازِ جنازہ پیر محمد ایوب شاہ بخاری قبرستان میں ادا کر دی گئی، شہریوں اور معززین کی بڑی تعداد میں شرکتگنداواہ گزشتہ دنوں کھاری سے اغوا ہونے والے دو مزید اشخاص کی تشدد زدہ لاشیں برآمدحب سوک سینٹر میں محتسبِ اعلیٰ بلوچستان کی سربراہی میں کھلی کچہری، شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیےمیڈم حلیمہ نے مردان، نوشہرہ روڈ اور شمشی روڈ پر جاری صفائی آپریشن کا جائزہ لیا،او آئی سی کا فوری سربراہ اجلاس بلا کر امتِ مسلمہ کے لیے مشترکہ لائحہ عمل طے کیا جائے،مولانا عبدالقادرلونیپنجاب حکومت آٹے کی ترسیل پر پابندی ختم کرے، صوبائی حکومت فوری رابطہ کرے: مولانا قاری مہراللہ

میونسپل ملازم اعجاز احمد بھٹو کینسر کے باعث انتقال کر گئے

نوڈیرو (رپورٹ:عابد بھٹو)میونسپل رتودیرو کے ملازم اعجاز احمد بھٹو بیماری کے باعث انتقال کرگئے ، تفصیلات کے مطابق ایڈووکیٹ نادر حسین بھٹو، کمال حسین بھٹو، صحافیوں ضمیر حسین بھٹو اور عابد حسین بھٹو کے کزن اور میونسپل کمیٹی رتودیرو کے ملازم اعجاز احمد عرف محمد یوسف بھٹو کینسر کے موذی مرض میں مبتلا رہنے کے بعد اس فانی جہاں سے انتقال کر گئے ہیں۔
مرحوم کافی عرصے سے کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھے اور زیرِ علاج تھے، لیکن جانبر نہ ہو سکے۔ ان کی اچانک وفات پر بھٹو برادری سمیت پورے علاقے میں غم کی لہر چھا گئی ہے۔
مرحوم کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس بعد آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کیا گیا ،جبکہ دوسری جانب پاکستان پیپلزپارٹی کے رھنماء ،سابقہ نائب ناظم رتودیرو ،سابقہ میمبر ڈسٹرکٹ کاؤنسل لاڑکانہ ایڈووکیٹ دیدار علی بھٹو،شھری ایکشن کمیٹی کے چیئرمین غلام حیدر ناریجو،غوثیہ جماعت ملتان کے چیف خلیفہ امان اللہ درس ،حسام الدین بھٹو،وڈیرو عبدالحفیظ بھٹو،مرتضی’ جروار ،فقیر عبد الرسول ناریجو،منظور ناریجو،امام الدین جیھو، اہلسنت و الجماعت ڈسٹرکٹ لاڑکانہ کے صدر مولانا عبدالغفار فاروقی، میونسپل کمیٹی رتودیرو کے ایڈمنسٹریٹر طالب حسین ببر، آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن رتودیرو کے صدر داد قاسم جویو، پی پی شھید بھٹو سٹی نوڈیرو کے سینئر رہنماء محمد سلیم چنا،وریام علی چنا،شاھد میاں بھٹو،غلام نبی کولاچی،صحافیوں شاد محمود بھٹو،خلیل اللہ منگنیجو،قمر الدین سومرو،ملازم حسین قلندری،ذوھيب خان جيھو،قاضي ثناء الله،وقار احمد بھٹو،منور منگی سمیت عبدالرحمان سپرو،وسیم سومرو ،اياز کوکر،طارق علی میرانی،محمد بخش ناریجو،عبد الجبار ناریجو،نیاز ناریجو،حاجی خان میرانی،نياز حسين ڀٽو،محمد اسلم بھٹو،شاھ نواز بھٹو،صاحب خان جروار، مولانا شیر محمد جتوئی، خادم حسین بھٹو، ولی محمد بھٹو،فقیر عرفان جروار،عمران جروار،قاسم جروار ،فوجی غلام اللہ بھٹو،عبدالغنی بھٹو، سمیت وکلاء، صحافیوں، میونسپل ملازمین، عزیز و اقارب، ہمسایوں اور شہریوں نے نیو محلہ سکندر آباد نوڈیرو مرحوم کی رھائش گاہ پہنچ کر ورثاء سے تعزیت کرکے دکھ و غم کا اظہار کیا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *