Banner
Daily Sahafat Quetta
November 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں 70 لاکھ روپے کی وارداتیں کرنے والا پانچ رکنی گینگ گرفتار، پولیس اہلکار اور خواتین بھی گروہ میں شامل تھے،عمران شوکتگوادر کے اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچایم ٹی آئی صوابی کے وفد کی مشیرِ گورنر برائے صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر سے ملاقاتنثار احمد لغاری ڈسٹرکٹ مٹیاری کو نیا ایکسپریس میڈیا گروپ کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیشساہیوال کے رانا عرفان اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پا گئے، اہلِ علاقہ کی مبارکبادایس ایچ او تخت محل نعمان اقبال کے خوش اخلاق رویے اور عوامی خدمت کو شہریوں کی جانب سے سراہا جانے لگاگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا ایچی سن کالج میں بلوچستان کے طلباء کا اسکالرشپ کوٹہ بڑھانے کا اعلانشانگلہ: مسز تاج آفریدی کی خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیتڈی پی او دیر بالا اسلم نواز کی زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقادمدارس کو رجسٹریشن کے نام پر نوٹسز دینا آئین کی خلاف ورزی ہے، مولانا عبدالواسعکوئٹہ میں 70 لاکھ روپے کی وارداتیں کرنے والا پانچ رکنی گینگ گرفتار، پولیس اہلکار اور خواتین بھی گروہ میں شامل تھے،عمران شوکتگوادر کے اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچایم ٹی آئی صوابی کے وفد کی مشیرِ گورنر برائے صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر سے ملاقاتنثار احمد لغاری ڈسٹرکٹ مٹیاری کو نیا ایکسپریس میڈیا گروپ کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیشساہیوال کے رانا عرفان اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پا گئے، اہلِ علاقہ کی مبارکبادایس ایچ او تخت محل نعمان اقبال کے خوش اخلاق رویے اور عوامی خدمت کو شہریوں کی جانب سے سراہا جانے لگاگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا ایچی سن کالج میں بلوچستان کے طلباء کا اسکالرشپ کوٹہ بڑھانے کا اعلانشانگلہ: مسز تاج آفریدی کی خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیتڈی پی او دیر بالا اسلم نواز کی زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقادمدارس کو رجسٹریشن کے نام پر نوٹسز دینا آئین کی خلاف ورزی ہے، مولانا عبدالواسع

ڈی آئی جی ریلوے پولیس منیر احمد شیخ کا سکھر دورہ، سکیورٹی امور کا جائزہ

ڈی آئی جی ریلوے پولیس منیر احمد شیخ کا سکھر دورہ، سکیورٹی امور کا جائزہ
ڈی آئی جی ساؤتھ زون ریلوے پولیس منیر احمد شیخ کا سکھر دورہ، ایس ایس پی ثناء الرحمن نے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا
سکھر (رپورٹ: اسلم سومرو) ڈی آئی جی ساؤتھ زون ریلوے پولیس منیر احمد شیخ نے سکھر کا دورہ کیا، جہاں ایس ایس پی ریلوے سکھر ثناء الرحمن نے ان کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے پھولوں کا خوبصورت گلدستہ پیش کیا۔ اس موقع پر دونوں افسران نے خوشگوار ماحول میں ملاقات کی اور ریلوے پولیس سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
دورے کے دوران ڈی آئی جی منیر احمد شیخ نے ریلوے پولیس کے افسران و جوانوں سے ملاقات کرتے ہوئے سکیورٹی انتظامات، مسافروں کے تحفظ اور ریلوے تنصیبات کی حفاظت سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا۔ ایس ایس پی ریلوے سکھر ثناء الرحمن نے ڈویژن میں جاری اقدامات اور سکیورٹی امور کے حوالے سے ڈی آئی جی کو بریفنگ دی۔
ڈی آئی جی ریلوے پولیس منیر احمد شیخ نے افسران و جوانوں کو فرائض احسن انداز میں انجام دینے، مسافروں کے ساتھ بہتر رویہ اختیار کرنے اور سکیورٹی کے انتظامات مزید مؤثر بنانے کی ہدایات بھی دیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *