Banner
Daily Sahafat Quetta
November 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں 70 لاکھ روپے کی وارداتیں کرنے والا پانچ رکنی گینگ گرفتار، پولیس اہلکار اور خواتین بھی گروہ میں شامل تھے،عمران شوکتگوادر کے اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچایم ٹی آئی صوابی کے وفد کی مشیرِ گورنر برائے صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر سے ملاقاتنثار احمد لغاری ڈسٹرکٹ مٹیاری کو نیا ایکسپریس میڈیا گروپ کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیشساہیوال کے رانا عرفان اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پا گئے، اہلِ علاقہ کی مبارکبادایس ایچ او تخت محل نعمان اقبال کے خوش اخلاق رویے اور عوامی خدمت کو شہریوں کی جانب سے سراہا جانے لگاگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا ایچی سن کالج میں بلوچستان کے طلباء کا اسکالرشپ کوٹہ بڑھانے کا اعلانشانگلہ: مسز تاج آفریدی کی خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیتڈی پی او دیر بالا اسلم نواز کی زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقادمدارس کو رجسٹریشن کے نام پر نوٹسز دینا آئین کی خلاف ورزی ہے، مولانا عبدالواسعکوئٹہ میں 70 لاکھ روپے کی وارداتیں کرنے والا پانچ رکنی گینگ گرفتار، پولیس اہلکار اور خواتین بھی گروہ میں شامل تھے،عمران شوکتگوادر کے اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچایم ٹی آئی صوابی کے وفد کی مشیرِ گورنر برائے صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر سے ملاقاتنثار احمد لغاری ڈسٹرکٹ مٹیاری کو نیا ایکسپریس میڈیا گروپ کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیشساہیوال کے رانا عرفان اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پا گئے، اہلِ علاقہ کی مبارکبادایس ایچ او تخت محل نعمان اقبال کے خوش اخلاق رویے اور عوامی خدمت کو شہریوں کی جانب سے سراہا جانے لگاگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا ایچی سن کالج میں بلوچستان کے طلباء کا اسکالرشپ کوٹہ بڑھانے کا اعلانشانگلہ: مسز تاج آفریدی کی خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیتڈی پی او دیر بالا اسلم نواز کی زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقادمدارس کو رجسٹریشن کے نام پر نوٹسز دینا آئین کی خلاف ورزی ہے، مولانا عبدالواسع

جمالی اور مگسی قبائل بھائی بھائی ہیں، معمولی معاملات افہام و تفہیم سے حل ہونے چاہئیں، میر فیروز خان جمالی

جمالی اور مگسی قبائل بھائی بھائی ہیں، معمولی معاملات افہام و تفہیم سے حل ہونے چاہئیں: میر فیروز خان جمالی

حب (رپورٹ: محمد حنیف جمالی) میر فیروز خان جمالی نے کہا ہے کہ جمالی اور مگسی قبائل ایک دوسرے کے پڑوسی ہی نہیں بلکہ صدیوں پر محیط برادرانہ تعلقات کے حامل ہیں، اس لیے معمولی نوعیت کے معاملات کو باہمی احترام، بردباری اور افہام و تفہیم کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میر فیروز خان جمالی نے نوابزادہ میر نادر علی خان مگسی اور تمام مگسی قبائل کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے سوشل میڈیا پر جمالی اور مگسی قبائل کے درمیان چلنے والی باتوں کا بروقت نوٹس لیا اور معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کرانے میں اپنا کردار ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ دونوں قبائل کے درمیان دیرینہ قبائلی اور برادرانہ روابط قائم ہیں۔ جمالی اور مگسی قبائل ایک دوسرے کے پڑوسی بھی ہیں اور بھائی بھی ہیں، اس لیے کسی بھی غلط فہمی کو بات چیت اور باہمی احترام کے ذریعے دور کیا جانا چاہیے۔

میر فیروز خان جمالی کا کہنا تھا کہ قبائل کے درمیان امن، بھائی چارہ، اتحاد اور باہمی احترام ہی معاشرے کی مضبوطی کی بنیاد ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں بھی جمالی اور مگسی قبائل رواداری اور بھائی چارے کو برقرار رکھتے ہوئے ہر معاملے کو گفت و شنید کے ذریعے حل کریں گے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *