Banner
Daily Sahafat Quetta
September 26, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ: بی این پی عوامی کی یونٹ سازی مہم جاری، ابتدائی یونٹ پارٹی کی بنیاد ہے، ڈاکٹر ناشناس لہڑیپانچ سالہ مدت میں حکماء کی خدمت پر حکیم سراج چانڈیو کو خراج تحسینپشتو زبان کو تخلیقی اور سائنسی زبان بنانے کیلئے عملی اقدامات ضروری ہیں، عبدالمتین اخونزادہTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1553/25-9-2026جماعتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے رابطے اور نظم و ضبط مضبوط بنایا جائے، مفتی سمیع الحقمستونگ روڈ حادثے میں محمد ابراہیم کرد عرف بابو جاں بحق محمد ابراہیم کرد کی فاتحہ خوانی سردار عزیر احمد لہڑی اسٹریٹ میں جاریمعیاری تعلیم اور بہتر تعلیمی ماحول اولین ترجیح ہے، ماجد سلیممسلم باغ میں آل پارٹیز کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات پر عملدرآمد کا مطالبہسید عبدالروف آغا پشین چیمبر آف کامرس کے صدر منتخب، اورنگزیب خان ترین سینئر نائب صدراورنجیب اللہ پشین چیمبر کے نائب صدر منتخب ہوگئےحکومت اور اپوزیشن اشتعال انگیزی سے گریز کریں،اراکین بلوچستان اسمبلیکوئٹہ: بی این پی عوامی کی یونٹ سازی مہم جاری، ابتدائی یونٹ پارٹی کی بنیاد ہے، ڈاکٹر ناشناس لہڑیپانچ سالہ مدت میں حکماء کی خدمت پر حکیم سراج چانڈیو کو خراج تحسینپشتو زبان کو تخلیقی اور سائنسی زبان بنانے کیلئے عملی اقدامات ضروری ہیں، عبدالمتین اخونزادہTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1553/25-9-2026جماعتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے رابطے اور نظم و ضبط مضبوط بنایا جائے، مفتی سمیع الحقمستونگ روڈ حادثے میں محمد ابراہیم کرد عرف بابو جاں بحق محمد ابراہیم کرد کی فاتحہ خوانی سردار عزیر احمد لہڑی اسٹریٹ میں جاریمعیاری تعلیم اور بہتر تعلیمی ماحول اولین ترجیح ہے، ماجد سلیممسلم باغ میں آل پارٹیز کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات پر عملدرآمد کا مطالبہسید عبدالروف آغا پشین چیمبر آف کامرس کے صدر منتخب، اورنگزیب خان ترین سینئر نائب صدراورنجیب اللہ پشین چیمبر کے نائب صدر منتخب ہوگئےحکومت اور اپوزیشن اشتعال انگیزی سے گریز کریں،اراکین بلوچستان اسمبلی

گنداخہ میں گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول آزاد خان جمالی کی نئی عمارت کا افتتاح

گنداخہ (نورحسن جمالی)حکومت بلوچستان پی پی ایم یو SED کی جانب سے سرکاری اسکولوں میں پی ٹی ایس ایم سی کے ذریعے تعمیراتی منصوبوں کے تحت، تعمیر خلق فاؤنڈیشن کی نگرانی میں گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول آزاد خان جمالی کی دو کمروں پر مشتمل نئی عمارت کا افتتاح کردیا گیا۔
افتتاحی تقریب میں ڈپٹی کمشنر اوستہ محمد محمد رمضان پلال، ڈی ڈی او ای آفیسر نسیم احمد رند، ٹی کے ایف کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر غلام محمد بلوچ اور چیئرمین پی ٹی ایس ایم سی آزاد خان جمالی نے ربن کاٹ کر بلڈنگ کا افتتاح کیا
اس موقع پر آزاد خان جمالی کی جانب سے ڈپٹی کمشنر محمد رمضان پلال کا پھولوں سے شاندار استقبال کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے اسکول کے بچوں سے ملاقات کی اور اساتذہ سے تعلیمی امور کے حوالے سے گفتگو کی۔
تقریب میں حاجی غلام نبی جمالی، گنداخہ پریس کلب کے صدر سلیم گوپانگ، صحافی علی حسن ڈومکی، صحافی نور حسن جمالی، خالد حسین جمالی، وحید جمالی اور اسداللہ جمالی سمیت دیگر معززین بھی موجود تھے۔
گنداخہ: حکومت بلوچستان کے انیشیٹو کے تحت پی پی ایم یو ایس ای ڈی کی جانب سے ضلع اوستہ محمد میں تقریباً 70 سرکاری اسکولوں کی نئی عمارتوں کے منصوبے بھیجے گئے ہیں، جن میں سے متعدد اسکولوں میں تعمیراتی کام جاری ہے،

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *