Banner
Daily Sahafat Quetta
November 8, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بی آئی ایس پی کی مالی معاونت خیرات نہیں بلکہ مستحق خاندانوں کا حق ہے، روبینہ خالد23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کا اختتام، پاکستان اور ہانگ کانگ نے بالترتیب مردوں اور خواتین کے ٹائٹلز اپنے نام کر لیےپشین : کوئٹہ : پشین چیمبر ( PCCI ) ( REAP ) اور ( FPCCI ) کے عہدادران کی ایرانی قونصل جنرل بلوچستان عبدالکریم کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانیپشین : کوئٹہ : پشین چیمبر ( PCCI ) ( REAP ) اور ( FPCCI ) کے عہدادران کی ایرانی قونصل جنرل بلوچستان عبدالکریم کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانیایرانی قونصل جنرل عبدالکریم کی والدہ کے انتقال پر محمد آصف خان ترین کا اظہارِ تعزیت23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کا اختتام، پاکستان اور ہانگ کانگ نے بالترتیب مردوں اور خواتین کے ٹائٹلز اپنے نام کر لیےکوہلو میں سی آئی اے پولیس کی کارروائی، مختلف دفعات کے تحت مطلوب مفرور ملزم گرفتارعلامہ اقبال کا پیغامِ خودی اور فکر نوجوان نسل کے لیے مشعلِ راہ ہے، نور محمد دمڑسکھر: الحق فاؤنڈیشن کے بانی محمد رضوان الحق ملک سے معززین کی ملاقات، اہم مسئلہ حل ہونے پر اظہارِ تشکراوستامحمد میں رائس ملز ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ نے حلف اٹھا لیابی آئی ایس پی کی مالی معاونت خیرات نہیں بلکہ مستحق خاندانوں کا حق ہے، روبینہ خالد23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کا اختتام، پاکستان اور ہانگ کانگ نے بالترتیب مردوں اور خواتین کے ٹائٹلز اپنے نام کر لیےپشین : کوئٹہ : پشین چیمبر ( PCCI ) ( REAP ) اور ( FPCCI ) کے عہدادران کی ایرانی قونصل جنرل بلوچستان عبدالکریم کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانیپشین : کوئٹہ : پشین چیمبر ( PCCI ) ( REAP ) اور ( FPCCI ) کے عہدادران کی ایرانی قونصل جنرل بلوچستان عبدالکریم کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانیایرانی قونصل جنرل عبدالکریم کی والدہ کے انتقال پر محمد آصف خان ترین کا اظہارِ تعزیت23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کا اختتام، پاکستان اور ہانگ کانگ نے بالترتیب مردوں اور خواتین کے ٹائٹلز اپنے نام کر لیےکوہلو میں سی آئی اے پولیس کی کارروائی، مختلف دفعات کے تحت مطلوب مفرور ملزم گرفتارعلامہ اقبال کا پیغامِ خودی اور فکر نوجوان نسل کے لیے مشعلِ راہ ہے، نور محمد دمڑسکھر: الحق فاؤنڈیشن کے بانی محمد رضوان الحق ملک سے معززین کی ملاقات، اہم مسئلہ حل ہونے پر اظہارِ تشکراوستامحمد میں رائس ملز ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ نے حلف اٹھا لیا

گنداخہ میں گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول آزاد خان جمالی کی نئی عمارت کا افتتاح

گنداخہ (نورحسن جمالی)حکومت بلوچستان پی پی ایم یو SED کی جانب سے سرکاری اسکولوں میں پی ٹی ایس ایم سی کے ذریعے تعمیراتی منصوبوں کے تحت، تعمیر خلق فاؤنڈیشن کی نگرانی میں گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول آزاد خان جمالی کی دو کمروں پر مشتمل نئی عمارت کا افتتاح کردیا گیا۔
افتتاحی تقریب میں ڈپٹی کمشنر اوستہ محمد محمد رمضان پلال، ڈی ڈی او ای آفیسر نسیم احمد رند، ٹی کے ایف کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر غلام محمد بلوچ اور چیئرمین پی ٹی ایس ایم سی آزاد خان جمالی نے ربن کاٹ کر بلڈنگ کا افتتاح کیا
اس موقع پر آزاد خان جمالی کی جانب سے ڈپٹی کمشنر محمد رمضان پلال کا پھولوں سے شاندار استقبال کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے اسکول کے بچوں سے ملاقات کی اور اساتذہ سے تعلیمی امور کے حوالے سے گفتگو کی۔
تقریب میں حاجی غلام نبی جمالی، گنداخہ پریس کلب کے صدر سلیم گوپانگ، صحافی علی حسن ڈومکی، صحافی نور حسن جمالی، خالد حسین جمالی، وحید جمالی اور اسداللہ جمالی سمیت دیگر معززین بھی موجود تھے۔
گنداخہ: حکومت بلوچستان کے انیشیٹو کے تحت پی پی ایم یو ایس ای ڈی کی جانب سے ضلع اوستہ محمد میں تقریباً 70 سرکاری اسکولوں کی نئی عمارتوں کے منصوبے بھیجے گئے ہیں، جن میں سے متعدد اسکولوں میں تعمیراتی کام جاری ہے،

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *